روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 دسمبر, 2022

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 304 پر آئوٹ، انگلینڈ کی بھی ایک وکٹ گر گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ کی ٹیم کھیل کے اختتام تک پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 304 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں سات رنز پر ایک وکٹ گنوا بیٹھی ہے اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید ...

مزید پڑھیں »

ریحان احمد انگلینڈ کے ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر

ریحان احمد انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 710 ویں کھلاڑی بن گئے۔لیگ سپنر ریحان احمد انگلینڈ کے کم عمر ترین ٹیسٹ ڈییبو کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں انہیں سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے ٹیسٹ کیپ دی۔ریحان احمد کو ٹیسٹ کیپ دیتے وقت ان کے والد نعیم احمد بھی سٹیڈیم میں موجود تھے۔ہیڈکوچ برینڈن میک کولم ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

اگلے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی کا فیصلہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں کیا گیا، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کا اجلاس بھارت کے شہر بنگلور میں ہوا۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ ویزہ جاری نہ ہونے کے باعث بھارت نہ جا سکے، سید سلطان شاہ ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی کے اعزاز میں تقریب

کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے اظہر علی کے اعزاز میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تقریب ہوئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے بھی شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے کے دوران ہونے والی تقریب میں رمیز راجا نے اظہر علی کو سوینئر پیش ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف 6 کھلاڑیوں کا ڈیبیو بری بات نہیں، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان کی پچز پر فضول بحث نہیں ہونی چاہیے، پنڈی اور ملتان ٹیسٹ میں نتیجہ سامنے آیا، پاکستان کی پچز پر بات کر کے منفی باتیں سامنے لائی جارہی ہیں۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ سعود شکیل ہمیں اچھا بیٹسمین ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر وسیم جونیئر کا ٹیسٹ ڈیبیو ہو گیا

انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی نے ڈیبیو کرنے والے وسیم جونیئر کو کیپ پہنا دی۔وسیم جونیئر آج کراچی ٹیسٹ کھیلیں گے اور انہیں محمد علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کراچی میں اپنا آخری میچ کھیل رہے ہیں ، جمعہ کے روز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں 48 ٹیمیں شرکت کرینگی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں چار ٹیموں پر مشتمل گروپ والے فارمیٹ کی کامیابی کے بعد گورننگ باڈی 2026 کے ورلڈ کپ کے فارمیٹ پر نظر ثانی کرے گی۔قطر میں جاری ورلڈکپ میں ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ فائنل سے فرانسیسی کھلاڑی بیمار، میسی بھی ان فٹ

فیفا ورلڈکپ 2022 کا فائنل آج اتوار کو ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان کھیلا جانا ہے پر اس سے قبل ہی کئی فرانسیسی کھلاڑی بیمار ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ارجنٹائن کے خلاف فائنل سے قبل فرانسیسی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فلو کی وجہ سے بیمار ہوگئے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فرانسیسی فٹبالر ڈیوٹ پامیکانو اور ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال نے کوچ سے راہیں جدا کرلیں

آسٹریلین اوپن چیمپئن رافیل نڈال نے اپنے دیرینہ کوچ فرانسس روئگ کو خیر باد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپین سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے اپنے کوچ فرانسس روئگ، جو کہ 2004 سے ان کے ساتھ ہیں، کو الودع کہہ دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکائونٹ پر جاری ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کا فائنل کل فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا

بائیسویں فیفا ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئن کون بنے گا ؟اس کا فیصلہ کل  18 دسمبر کو فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان فائنل معرکے میں ہوگا ۔قطر میں جاری ، میگا ایونٹ کا فائنل معرکہ لوسیل آئیکونک سٹیڈیم، لوسیل میں ہوگا، جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔اس سے قبل ارجنٹائن کی ٹیم نے میگا ...

مزید پڑھیں »