قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انٹرا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی میچ،انٹرا اسکواڈ میچ میں پی سی بی وائٹس کی قیادت ندا ڈار جبکہ پی سی بی بلیوز کی کپتانی بسمہ معروف نے کی،پی سی بی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے،کپتان ندا ڈار نے 42 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 دسمبر, 2022
تین نوعمر باصلاحیت کھلاڑی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل
قومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے ایج گروپ کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تین نوعمر کھلاڑیوں کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے. ان تین کھلاڑیوں میں ملتان کے آلراؤنڈر عرفات منہاس، ڈیرہ مراد جمالی کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین باسط علی اور فیصل آباد کے فاسٹ باؤلر محمد ذیشان شامل ہیں. ...
مزید پڑھیں »ہمیں 4 ماہ دیے گئے ہیں، جس کے بعد نئے الیکشن کرائیں گے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہمارے آنے سے ایک دن پہلے پچھلی مینجمنٹ نے ٹیم کا اعلان کر دیا، میں نے پیغام بھجوایا کہ ابھی ٹیم کا اعلان نہ کریں۔ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ ہمیں 4 ماہ دیے گئے ہیں، جس کے بعد نئے الیکشن کرائیں گے، فلیٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے 438 رنز کے جواب میں کیوی اوپنرز کا بھی بھرپور جواب
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑیوں کے آئوٹ کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے 165 رنز بنا لئے ہیں اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ، پرتھ سکارچرز نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو شکست دیدی
بگ بیش لیگ کے 16 ویں میچ میں پرتھ سکارچرز نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔پرتھ میں کھیلے گئے ایونٹ کے 16 ویں میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔کرس لین 34 گیندوں پر 35 اور کولن ڈی 30 ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم میں بھی شامل کیا جائے، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے متعلق مشورہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر کے اسمارٹ فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ سرفراز ...
مزید پڑھیں »آغا سلمان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر آغا سلمان نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرلی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آغا سلمان نے دوسرے سیشن میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی نصف سنچری کو سنچری میں تبدیل کیا، ان کی ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر نے اپنے 100 ویں ٹیسٹ میچ پر تاریخ رقم کردی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف دو اعزازات اپنے نام کرلیے۔میلبرن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جانے والا یہ ٹیسٹ وارنر کا 100واں ٹیسٹ میچ ہے جس میں انہوں نے سنچری اسکور کی اور 100ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے دنیا کے دسویں بیٹر بنے۔اس سے قبل یہ اعزاز پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹیم کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 438 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ہے، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 161،آغا سلمان 103 اور سرفراز احمد 86 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، دیگر بیٹرز عبداللہ شفیق نے سات، امام الحق ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، سلمان آغا کی نصف سنچری، کھانے کے وقفے پر پاکستان کے 8 وکٹوں پر 377 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نے پہلی اننگز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 377 رنز بنا لئے تھے، کھانے کے وقفے پر پاکستان کے سلمان علی آغا 54 اور میر حمزہ بغیر کوئی سکور بنائے وکٹ پر موجود تھے، آج صبح پہلے سیشن ...
مزید پڑھیں »