خیبرپختونخو ا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ بنوں نے جیت لی فائنل میں سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد مردان کو 36 کے مقابلے 37 پوائنٹس سے شکست،مہمان خصوصی اے ڈی سی بنوں اصلاح خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن جمشید بلوچ، ریجنل سپورٹس آفیسر بنوں ریجن شفقت اللہ، ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
پاکستان کی سدرہ امین پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے جوز بٹلر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے جب کہ خواتین کرکٹرز میں پاکستان کی سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور انگلینڈ کے عادل رشید کی بھی پلیئر آف دی منتھ ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹ لیگ پاکستان کی ضرورت ہے، بسمہ معروف
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں ویمن لیگ کے شروع ہونے کی منتظر ہیں، لیگ اس وقت ہماری ویمن کرکٹ کے لیے وقت کی ضرورت ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ شروع کرنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے، ...
مزید پڑھیں »سعود شکیل کا متنازع آئوٹ، ”ناٹ آئوٹ” ٹرینڈ بن گیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ کی سیریز کے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش وکٹ کیپر کی جانب سے پاکستانی بیٹر سعود شکیل کا کیچ لینے کا معاملہ متنازع ہو گیا ہے، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر چل رہی ہیں اور ناٹ آئوٹ ٹرینڈ کر رہا ہے، پاکستان کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ہم بدقسمتی سے اچھی فنس نہیں کرسکے، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم ملتان ٹیسٹ جیت سکتے تھے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی اور چند کھلاڑیوں نے اپنی وکٹیں گنوائیں لیکن دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں اچھی فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ کی سیریز میں ناقابل شکست برتری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو میچ کے چوتھے روز چھبیس رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی ٹیم جسے میج جیتنے کیلئے 355 رنز کا ہدف دیا گیا تھا دوسرے ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو 157رنز، انگلینڈ کو 6 وکٹیں درکار
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے فتح کیلئے درکار 355 رنز کے تعاقب میں چار وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز سکور کر لئے تھے اور اسے جیت کیلئے مزید 157 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی چھ ...
مزید پڑھیں »میکسیکو کے باکسر البرٹو نے برطانوی باکسر وارنگٹن کو شکست دیدی
برطانوی باکسر جوش وارنگٹن کو میکسیکو کے باکسر البرٹو لوپیز نے پوائنٹس پر شکست دیکر آئی بی ایف فیڈرویٹ کے عالمی اعزاز سے محروم کردیا ہے، 32 سالہ وارنگٹن نے یہ اعزاز رواں سال مارچ میں جیتا تھا اور وہ توقع کر رہے تھے کہ وہ با آسانی میکسیکو کے باکسر کو شکست دیکر اپنے اعزاز کا دفاع کرلینگے تاہم ...
مزید پڑھیں »چوتھی ٹور آف اسلام آباد تین روزہ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ختم
چوتھی ٹور آف اسلام آباد تین روزہ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ اسلام آباد ختم ہو گئی،جس میں مختلف ٹیموں کے ممبران نے بھرپور انفرادی ٹائم ٹرائلز کے ساتھ اپنی نوعیت کے اس ایک نیشنل روڈ سائیکلنگ ایونٹ میں حصہ لیا،روڈ سائیکلنگ ایونٹ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور آئی سی ٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »آئرش باکسر کونلن نے حریف کو پہلے ہی رائونڈ میں ڈھیر کردیا
آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے فیدر ویٹ باکسر مائیکل کونلن نے اپنے حریف فرانس کے باکسر کریم غفوری کو پہلے ہی رائونڈ میں شکست دیدی، اس کامیابی سے اب مائیکل کونلن فیدرویٹ ورلڈ ٹائٹل کے مزید قریب ہو گئے ہیں، اکتیس سالہ کونلن نے پہلے رائونڈ کے آغاز سے ہی اپنے حریف کریم غفوری پر تابڑ توڑ مکے برسانا شروع ...
مزید پڑھیں »