چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ ٹیسٹ کرکٹ کو تجربہ گاہ بنانے کا سوچنے لگے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستانی عوام کرکٹ کے حوالے سے بہت جذباتی ہے، اسی لئے میرا کام دبائو سے بھرپور ہے، ہم کھیل کا انداز تبدیل کرنے کیلئے کرکٹرز کا نیا پول لانے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
سپنر ابرار احمد نے محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا۔ابرار احمد نے اولی رابنسن کو 3 رنز پر بولڈ کرکے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 11 ویں وکٹ اپنے نام کی۔ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لی تھیں۔یاد رہے کہ محمد زاہد ...
مزید پڑھیں »مراکش سے شکست کے بعد رونالڈو روتے ہوئے گرائونڈ چھوڑ گئے
قطر میں جاری ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دی۔ مراکش کے یوسف نصیری نے 42 ویں منٹ میں گول اسکور کیا جبکہ پرتگال کی ٹیم نے کئی گول مس کیے۔رونالڈو میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں آئے اور گول کیلئے کئی کوششیں ...
مزید پڑھیں »مراکش کے کھلاڑی کا جیت کی خوشی میں والدہ کے ہمراہ رقص
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب ٹیم مراکش کے کھلاڑی سفیان بوفال کی والدہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔قطر کے الثمامہ سٹیڈیم میں مراکش، پرتگال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقن ...
مزید پڑھیں »مراکش فٹبال ٹیم کیخلاف عالمی کپ میں صرف ایک ہی ٹیم گول سکور کرسکی
فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہلی مرتبہ پہنچنے والی مراکش کی ٹیم کے خلاف اب تک حریف ٹیموں کے گول کی تعداد جان کر مداح حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنائی جس کے بعد مراکش ورلڈ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ، مراکش اور فرانس کی کامیابیاں، سیمی فائنل لائن اپ مکمل
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے انگلینڈ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے، انگلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کا آغاز تیزی سے ہوا اور فرانس کے کھلاڑی اوریلین چومینی نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »برازیل کے ڈینی الویز ریٹائر
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں کروشیا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد برازیل کے سٹار فٹبالر نیمار دلبرداشتہ ہو گئے جبکہ ساتھی فٹبالر ڈینی الویز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹی ککس پر 4 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی تھی۔کروشیا سے ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ میں پشاور، مردان، ڈی آئی خان اور بنوں کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ منڈا ن پارک بنوں میں جاری ہے جس میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچزمیں پشاور نے کوہاٹ کو 35-26 سے شکست دی دوسرے میچ میں مردان ...
مزید پڑھیں »افغان فٹسال لیگ کا حیات آباد گرائونڈ میں آغاز
یونائٹیڈ نیشن ہائی کمشنر برائے افغان مہاجرین (یواین ایچ سی آر)اوریوتھ وایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ افغان کمشنریٹ پشاورکے زیراہتمام کھیلوں کے سلسلے میں افغان فٹسال لیگ کا بھی ایک پروقار تقریب سے فٹسال گرائونڈ حیات آباد میں آغازِ ہوگیا۔۔ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پشاور افغان کیمپ کی ٹیم نے شمشتو کیمپ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف سنچری بناکر آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔بنگلادیش اور بھارت کے درمیان تیسرے ون ڈے میں ویرات کوہلی نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کی 72 ویں سنچری بنائی اور ساتھ ہی رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، اس سے قبل پونٹنگ سب سے زیادہ سنچریز بنانے والے دنیا ...
مزید پڑھیں »