پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا حکومت نے بھارت جانے سے منع کیا تو نہیں جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی پر مستعفی ہونے کا فیصلہ اچھا تھا، ہر وزیراعظم کا حق ہے کہ وہ اپنی ٹیم بنائے، اس وقت بھی طاقتور حلقوں نے کہا تھا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم اور سرفراز احمد کی شراکت نے پوزیشن کو مستحکم بنا دیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز سکور کر لئے ہیں، جس وقت پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو وکٹ پر کپتان بابر اعظم 161 اور سلمان علی آغا تین رنز ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں ہو گیا
دورہ آسٹریلیا اور ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز لاہور میں ہو گیا ہے، کیمپ کے پہلے روز خواتین کھلاڑیوں کی این ایچ پی سی میں تربیتی مشقیں قومی خواتین کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈ کوچ سلیم جعفر کی زیرنگرانی نیٹ پریکٹس کی، کپتان بسمہ معروف کل بروز منگل سے کیمپ کو جوائن ...
مزید پڑھیں »عبداللہ شفیق اور شان مسعود کی غیر ذمہ داری، پاکستان کرکٹ ٹیم نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن ابتدائی بلے بازوں کے ذمے دارانہ کھیل کے سبب ایک منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کو پہلے عبداللہ شفیق کے غیر ذمہ دارانہ شاٹ کی ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ کا پہلا روز، جنوبی افریقہ 189 پر ڈھیر، آسڑیلیا نے ایک وکٹ پر 45 رنز بنا لئے
آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے برسبین میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسڑیلیا کی ٹیم کھیل ختم ہونے تک جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کے سکور 189 تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 45 رنز بنا لئے ہیں اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ،کھانے کے وقفے تک پاکستان 4 وکٹیں گنوا بیٹھا، بابر کی نصف سنچری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقت تک پاکستان کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنا لئے ہیں، کھانے کے وقفے پر کپتان بابر اعظم 54 اور ٹیم میں چار سال بعد واپس آنے والے سرفراز احمد چار رنز ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، بابر اعظم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، ٹیم ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پہلے ہی سیشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور اس کی پہلی دو وکٹیں صرف 19 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئیں، وکٹ پر کپتان بابر اعظم کیساتھ اس وقت امام الحق ...
مزید پڑھیں »بارہواں اینگرو ایس جی اے پریذیڈینٹ کپ: صائم شازلی گروس اور ارسلان مغل نیٹ کیٹیگری میں فاتح قرار
بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ 2022 کا فائنل راؤنڈ اتوار کو ڈیفنس اتھارٹی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ مین کیٹیگری ایمیچرز ایہینڈی کیپ 0-5 تھی اور 206، 10 انڈر پار کے نیٹ سکور کے ساتھ چیمپئن شپ کے فاتح اور ٹرافی ہولڈر کراچی گولف کلب کے ارسلان مغل ہیں۔ کراچی گولف کلب کے صائم شازلی نے پورے ...
مزید پڑھیں »برازیلن کھلاڑی کا گول فیفا ورلڈ کپ 2022 کا گول آف دی ٹورنامنٹ قرار
فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں اسکور کیے گئے بہترین گول کا اعلان کردیا۔فیفا کی جانب سے گول آف دی ٹورنامنٹ کیلئے ووٹنگ میں 10 گول شامل تھے، مگر شائقین کو سب سے زیادہ برازیل کے ریچارلیسن کا بائی سائیکل کک پر کیا گیا گول پسند آیا۔ فیفا نے برازیل کے فارورڈ ریچالسین کے بائی سائیکل کک کے ذریعے ...
مزید پڑھیں »بھارت نے بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
بنگلہ دیش اور بھارت کے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میرپور میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت کر بنگلہ دیش کو وائٹ واش کردیا ہے، بھارت کی ٹیم جسے میچ کے چوتھے روز میچ جیتنے کیلئے سو رنز ...
مزید پڑھیں »