ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022

نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہوگا

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہو گا جس میں 32 ٹیمیں حصہ لیں گی۔پی ایف ایف کے مطابق ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی جبکہ ایونٹ کے میچز راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، چمن، کراچی، لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں کھیلے جائیں گے۔نیشنل ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

ایم آئی ایمریٹس نےILT20 کے افتتاحی سیزن کے لیے پانچ نئے کھلاڑیوں کا چناو کر لیا

ایم آئی ایمرٹس نے نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی ٹیم کا حصہ بناتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں لورکن ٹکر (آئرلینڈ)، میک کینی کلارک (ویسٹ انڈیز)، ڈینیئل موسلی (انگلینڈ)، تھامس لیمونبی (انگلینڈ) اور کریگ اوورٹن (انگلینڈ) سے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جو افتتاحی سیزن کی ٹیم میں شامل ہوں گے۔ ان میں لورکن ٹکرکا تعلق آئرلینڈسے ہے 26 سالہ بلے باز ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، کیویز کا بھرپور جواب، لیتھم اور ولیمسن کی سنچریاں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کیتیسرے روز کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا کر دو رنز کی برتری حاصل کرلی ہے، جس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا رمیز راجہ کے نجم سیٹھی کیخلاف بیانات پر مایوسی کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق چیئرمین رمیز راجا کے بیان پر ردعمل دے دیا اور نجم سیٹھی پر لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔سابق چیئرمین پی سی بی کی جانب سے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے۔پی سی بی نے رمیز راجا کی جانب سے نجم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ میں سینٹرل پنجاب بلوچستان اور سدرن پنجاب کی فتوحات

کراچی میں جاری پاکستان کپ کا نواں راؤنڈ مکمل ہوگیا ہے. منگل کے روز کھیلے گئے راؤنڈ میچز میں سینٹرل پنجاب، بلوچستان اور سدرن پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں.یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے حارث سہیل، عبدالواحد بنگلزئی، عمران بٹ اور حسیب اللہ کی نصف سنچریوں کی بدولت ناردرن کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کے دو وکٹوں پر 245 رنز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے پہلی اننگز کے سکور کے جواب میں دو وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنا لئے ہیں اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 193 رنز ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں انٹرا سکواڈ ٹی ٹوئنٹی میچ

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انٹرا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی میچ،انٹرا اسکواڈ میچ میں پی سی بی وائٹس کی قیادت ندا ڈار جبکہ پی سی بی بلیوز کی کپتانی بسمہ معروف نے کی،پی سی بی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے،کپتان ندا ڈار نے 42 ...

مزید پڑھیں »

تین نوعمر باصلاحیت کھلاڑی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے ایج گروپ کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تین نوعمر کھلاڑیوں کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے. ان تین کھلاڑیوں میں ملتان کے آلراؤنڈر عرفات منہاس، ڈیرہ مراد جمالی کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین باسط علی اور فیصل آباد کے فاسٹ باؤلر محمد ذیشان شامل ہیں. ...

مزید پڑھیں »

ہمیں 4 ماہ دیے گئے ہیں، جس کے بعد نئے الیکشن کرائیں گے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہمارے آنے سے ایک دن پہلے پچھلی مینجمنٹ نے ٹیم کا اعلان کر دیا، میں نے پیغام بھجوایا کہ ابھی ٹیم کا اعلان نہ کریں۔ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ ہمیں 4 ماہ دیے گئے ہیں، جس کے بعد نئے الیکشن کرائیں گے، فلیٹ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ ، پاکستان کے 438 رنز کے جواب میں کیوی اوپنرز کا بھی بھرپور جواب

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑیوں کے آئوٹ کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے 165 رنز بنا لئے ہیں اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!