روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مارچ, 2023

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ 8 کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 165 رنز کا ہدف 20 اوور کی پانچویں بال پر پورا کیا، گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مارٹن گپٹل نے ناقابل شکست 86 رنز بنائے، سرفراز احمد 29، محمد نواز 15 ...

مزید پڑھیں »

سہیل تنویر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سہیل تنویر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔سہیل تنویر نے سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔   کرکٹر کا کہنا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ جنہوں نے انٹرنیشنل سطح پر مواقع دیے۔یاد رہے کہ سہیل تنویر ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبردار

سربیا کے ٹینس اسٹار اور رینکنگ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کورونا ویکسینیشن سے استثنی کی درخواست مسترد ہونے پر امریکا میں ہونے والے انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔       غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں داخلیکے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی ہے جب کہ جوکووچ نے ویکسینیشن نہیں رپورٹ کے مطابق جوکووچ نیکورونا ویکسینیشن سے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ کو لیورپول کے ہاتھوں سات صفر سے تاریخی شکست

انگلش پریمیئرلیگ میں لیورپول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-7 سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ پریمیئرلیگ میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے بڑے میچ میں لیورپول کے کھلاڑی چھائے رہے جب کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کیکھلاڑی کھیل کے دوران بے بسی کی تصویر بنے رہے اور ایک بھی گول اسکور نہ کرسکے۔       90 سال بعد یہ ...

مزید پڑھیں »

پیٹ کمنز بھارت کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز چوتھے ٹیسٹ کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔     پیٹ کمنز والدہ کی طبیعت خراب ہونے پر تیسرے ٹیسٹ سے قبل سڈنی واپس چلے گئے تھے، بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھی اسٹیو اسمتھ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کی شاندار کارکردگی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)روشن خان نیشنل سکواش ٹیم چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا کھلاڑیوں نے بہترین کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، کراچی میں پاکستان نیوی کے سکواش کمپلیکس میں پاکستان نیوی اور کمبیکس سپورٹس کے اشتراک سے منعقد ہوئے ان مقابلوں میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، واپڈا، سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت قومی سطح کی سرکردہ سکواش ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹپروگرام،ہزارہ ریجن میں ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے

پشاور (سپورٹس رپورٹر) وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ کے تحت مرد وخواتین ٹرائلز والی بال ٹرائلزہزارہ ریجن میں ہوگئے،دو روز ہ ٹرائلز میں دو سو سے زائد مرد وخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں کیمپ کیلئے گیارہ گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن ہری پور ڈسٹرکٹ کے صدر حامد شاہ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے پہلوانوں کے درمیان 17 مارچ کو پشاور میں میدان سجے گا

  پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب اور خیبر پختونخوا کے پہلوانوں کے درمیان مقابلے سترہ مارچ کو پیر بالا پشاور میں منعقد ہورہے ہیں اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی سیکرٹری سپورٹس کیپٹن(ر)مشتاق احمد‘ ڈی جی سپورٹس خالد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کیلئے ایمازونز اور سپر ویمن کی ٹریننگ

پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کے لیے ایمازونز اور سپر ویمن کی کرکٹ ٹیموں کی  اسلام آباد کرکٹ کلب میں ٹریننگ۔ پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹیم ایمازونز کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ سپر ویمن ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کریں گی۔ سپر ...

مزید پڑھیں »

اسکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا

ایل ایل سی ماسٹرز نے اپنے ٹائٹل اسپانسر کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ حقوق اسکائی نیٹ نے حاصل کرلئے ہیں جس کے بعد اس ٹورنامنٹ کو اسکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کہا جائے گا۔   یہ کھیلوں کا ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جو شائقین کو کھیل کی دنیا سے تازہ ترین سرگرمیاں مہیا کرتا ہے اور ...

مزید پڑھیں »