روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مارچ, 2023

دورہ پاکستان کیلئے کیوی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان کے دورے کیلئے اپنی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کرینگے ، ٹام لیتھم کی 2021 کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اعلان کردہ سکواڈ میں ٹیم کے مستقل کپتان ٹم سائوتھی، کین ولیمسن، گیلن ...

مزید پڑھیں »

محکمہ سپورٹس پنجاب نے گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

محکمہ سپورٹس پنجاب نے گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، اس حوالے سے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ سپورٹس پنجاب نے گزشتہ تین ماہ میں ونٹر سپورٹس فیسٹیول، انٹر کالجز گیمز اور جشن بہاراں سپورٹس سرگرمیوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا ہے           نیشنل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی کی جانب سے آرچری کیلئے گراؤنڈ نہ دینے پر وزیراعظم پاکستان سے بات کرونگا، سید عاقل شاہ

  سابق صوبائی وزیر کھیل اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ اٹھارھویں ترمیم کے بعد جس طرح ٹورازم و دیگر ڈیپارٹمنٹ صوبے کو ملے ہیں اسی طرح سپورٹس کا شعبہ بھی صوبائی حکومت کو ملا ہے، پی ایس بی کی جانب سے آرچری کے کھلاڑیوں کو گراؤنڈنہ دینا افسوسناک ہے یہ ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ اے جونیئر آرچری چیمپئن شپ، گولڈ و سلور میڈل لانے والوں کے اعزا ز میں تقریب

  ڈی ایچ اے لاہور میں ہونیوالے نیشنل آرچری چیمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے خیبر پختونخواہ کے تیر اندازوں کے اعزاز میں تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سابق وزیر کھیل سید عاقل شاہ، اولمپک ایسوسی ایشن کے انفرادی ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن باؤلنگ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اپریل میں لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔         پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی ...

مزید پڑھیں »

مراکش نے انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں برازیل کو شکست دیدی

فٹبال ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنیوالی ٹیم مراکش نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں بھی برازیل کو شکست دے دی ۔ہوم گراؤنڈ پر مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے، کھیل کے  29ویں منٹ میں سفیان نے پہلا گول داغا، پہلے ہاف کے اختتام تک مراکش کی برتری قائم رہی۔           دوسرے ہاف ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جانسن کی سنچری ضائع، ڈی کوک کی سنچری نے جنوبی افریقہ کو فاتح بنا دیا

جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں کے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ نے پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان شاداب خان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے           دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیلئے بھی پاکستان کی گیارہ رکنی حتمی الیون کا اعلان ٹاس سے قبل کردیا گیا تھا، اعلان کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ والے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی باکسر موسیٰ نے حریف کو صرف 35 منٹ میں ناٹ آئوٹ کردیا

نوجوان برطانوی باکسر موسیٰ ایتوما نے صرف35 سکینڈ میں اپنے حریف ارجنٹائن کے باکسر رامون ابارا کو ناٹ آئوٹ کردیا ، اٹھارہ سالہ موسیٰ کم عمر ترین ہیوی ویٹ باکسر کا اعزاز حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں، اس وقت یہ ریکارڈ سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کے پاس ہے جنہوں نے صرف بیس سال کی عمر میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو پاکستانی مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو ...

مزید پڑھیں »