بھارت میں ایک بیڈ منٹن میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں منگل کی شام کو ایک مقامی اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ 38 سالہ کھلاڑی ساتھیوں کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل رہا تھا کہ اچانک زمین پر گرگیا او وہیں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،سوات میں خواتین والی بال ٹرائلز کا انعقاد
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ کے تحت خواتین والی بال ٹرائلزکبل گراؤنڈ سوات میں شروع ہوگئے جس میں کثیر تعداد میں خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی،اس موقع پرگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کی پرنسپل میڈم سلیمہ مہمان خصوصی تھی ان کے ہمرا ہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور نیشنل سلیکٹر عبدالرحیم ہزارہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ہزارہ یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ‘خیبرپختونخوا کی ٹیم کے انتخاب اور تیاری کیلئے ٹریننگ کیمپ پشاور میں شروع
قومی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ کی تیاریوں اور ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں گزشتہ روز خیبرپختونخوا ویمنز بیس بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ طہماس سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا اس موقع پر سپورٹس آرگنائزرز و پروموٹر وصال محمد خان‘ ڈی ایس او مس گل رخ‘ کوچز محمد عاصم‘ ثناء لیاقت‘عدنان شاہ‘ زعفران خان‘جائنٹ سیکرٹری ایسوسی ایشن کپتان آفریدی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ 8 کے 17 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔پشاور زلمی کے 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا سکی، کراچی کنگز کی جانب سے کپتان عماد وسیم نے 57 رنز ناٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے پاکستان سے 58 مرد اور 8 خواتین کرکٹرز کی رجسٹریشن
انگلش کرکٹ بورڈ نے رواں برس ہونے والے دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے پاکستان سے 58 مرد اور 8 خواتین کرکٹرز کی رجسٹریشن کی ہے۔مینز ہنڈرڈ میں شاہین آفریدی،کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ایک لاکھ پانڈ کی کے ریزرو پرائس کے ساتھ جب کہ محمد عامر، حارث رف اور نسیم شاہ کو 60 ہزار پانڈ کی ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا
عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والی ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ ٹینس کیریئر میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین کامیابیوں کے ذریعے عالمی سطح پر ہزاروں لوگوں کو متاثر کیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کی تقریب رونمائی کا انعقاد
سندھ کے دور دراز کے دیہاتوں میں کرکٹ کے ٹیلینٹ کو مواقع فراہم کرنے کے لیے سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل ) کا آغاز کردیا گیا ۔ سندھ پریمیئر لیگ کی تقریب رونمائی سندھ اسیمبلی کے آڈیٹوریم میں منقعد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس شرجیل انعام میمن ، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ...
مزید پڑھیں »دنیا بھر کی فرنچائز لیگز کے پسندیدہ آندرے رسل "موسٹ بیٹ” کا حصہ بن گئے
آندرے رسل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے جمیکا سے تعلق رکھنے والے اسٹائلش آل راؤنڈر آندرے بہترین صلاحیتوں کے حامل ہیں جس دنیا کی ہرکرکٹ لیگ فائدہ اٹھانے کی خواہش مند رہتی ہے۔ پاکستان، بھارت، کیریبین، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی فرنچائز لیگز میں آندرے نے اپنی عمدہ بیٹنگ اور بولنگ سے اپنی ٹیموں کو کامیابی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے قومی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ بسمہ معروف نوجوان کھلاڑی کو قیادت ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی وہیل چیئر ٹینس ٹیم پٹایا گریٹا پہنچ گئی
آصف عباسی، فدا حسین اور محمد ایوب خان پر مشتمل پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم نان پلیئنگ کپتان/کوچ محمد خالد رحمانی کے ساتھ بی این پی پریباس ورلڈ ٹیم کپ ایشیا/اوشینیا کوالیفکیشن مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے پٹایا گریٹا اسپورٹس کلب پہنچی۔آسٹریلیا، چین، پاکستان، بھارت، عراق، کوریا، سری لنکا اور میزبان تھائی لینڈ سمیت خطے کی آٹھ مرد ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »