ورلڈ کپ کوالیفائر کے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے، 235 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 41.1 اوورز میں 203 رنز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جولائی, 2023
مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (نمائندہ خصوصی) مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ مانٹریال ٹائیگرز 21 ...
مزید پڑھیں »چیمپیئنز ٹرافی ; قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی پریشان ‘ ٹریننگ سیشن منسوخ
موسم کی خرابی کے باعث گزشتہ شام سے سپورٹس بورڈ پنجاب کی بجلی بند ہونے کے باعث ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کی تیارہوں کے سلسلے میں جاری کیمپ میں موجود کھلاڑی پریشان ہوگئے. اس حوالے سے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ اولمپیئن ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ہماری سپورٹس بورڈ پنجاب سے درخواست ہے کہ جب تک بجلی ...
مزید پڑھیں »اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔
اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔ گرلز میں آیت توصیف اورسنیہم عمران جونیئر مریم ایوب نے مڈلر، رمیساء ناز اور سندس ریحان سینیئرز کا اپنے ٹائٹل پر قبضہ۔ بوائز میں معاذ نے جونیئر جبکہ مدثر اقبال نے سینیئر میں ٹائٹل اپنے نام کیا مہمانِ خصوصی سعید عالم نے انعامات ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا پاکستانی خواتین کرکٹرز بدھ سے شروع ہونے والے اسکلز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کیمپ کا مقصد ان کرکٹرزکی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ یہ کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا۔ 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔
پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔ مینز ٹیم انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔
بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔ لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، کولمبو اسٹرائیکرز نے بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے۔ لیگ میں جوئے کی کئی کمپنیز نام میں معمولی تبدیلی ...
مزید پڑھیں »“کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام فراڈ کا انکشاف ‘
“راؤ انوار مغل کے خلاف آخری معرکہ ہونے جارہا ہے” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ لوگ مجھے مشورہ دیتے کہ انصاف کے لئے معزز عدالت جانا سودمند ہوگا میں بھی سوچتا ہو کہ عدالت کے سوا اب کوئی راستہ نہیں بچا 15 لاکھ 50 پچاس ہزار روپے “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام جاری ہوتے ہیں شیر احمد ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ; پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔ فاسٹ باؤلرحسن علی اور شان مسعود کل سے کیمپ جوائن کریں گے، زاہد محمود اور ساجد ...
مزید پڑھیں »