روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2023

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 13جولائی کو ہونگے۔

    پاکستانی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ 2 پر جاری،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ بھارت میں کھیلی جائیگی، ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ میں 31کھلاڑی شریک ہیں ،سلیکشن کمیٹی 13جولائی کو ٹرائلز کے بعد حتمی سکواڈ کا انتخاب کرے گی۔    

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان شاہینز سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔

    پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔   آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔    

مزید پڑھیں »

 ڈربن میں پاکستان اور بھارتی بورڈ سربراہان کے درمیان ملاقات

    ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی سالانہ اجلاس کے بعد ہوئی، پاکستان میں ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے معاملات زیر بحث آئے، پاکستان اور بھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری کا ملاقات میں اتفاق۔   ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ ...

مزید پڑھیں »

دورۂ سری لنکا کے پہلے پریکٹس میچ میں شاہین آفریدی کی عمدہ بولنگ ; تین وکٹیں حاصل کیں۔

  حسن علی نے بھی تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تقریباً ایک سال بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آتے ہوئے عمدہ بولنگ سے اپنے بلند عزائم ظاہر کردیے۔   شاہین شاہ آفریدی نے ہمبنٹوٹا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے پہلے پریکٹس میچ میں عمدہ بولنگ کرتے ہوئے37 رنز دے ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد ; کمشنر سلوت سعید نے ہاکی سٹیڈیم مدینہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔

      ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اور اولمپیئن رانا مجاہدنے بریفنگ دی۔ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن مصورخان نیازی بھی موجودتھے۔کمشنر نے پریکٹس گراؤنڈ میں نیوآسٹروٹرف چیک کی اورپریکٹس گراؤنڈنئی آسٹروٹرف میں پانی کے کنکشن کیلئے واساکو فوری اقدامات کی ہدایت کی   ۔انہوں نے کہا کہ سڑھیاں اور ریونیو جنریشن کے لئے کمرشل دکانیں بنانے کے بارے کی درخواست پر ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

    کوئٹہ کے شھید نواب غوث بخش ہاکی اسٹیڈیم میں پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا, مزکورہ لیگ ٹورنامنٹ میں مرد اور خواتین ٹیموں کے الگ الگ مقابلے ہونگے. ان ٹیموں میں کوئٹہ, خضدار,اوتھل, لورالائی اور سبی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں, اس لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد لسبیلہ یونیورسٹی اور انجینئرنگ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!