پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا میں موجود ہے۔ گروپ بی میں شامل پاکستان شاہینز نے کل پہلے میچ میں نیپال کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان شاہینز ٹورنامنٹ کا اپنا دوسرا میچ پیر کو متحدہ عرب امارات اے کے خلاف پی سر اوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو میں کھیلے گی۔ میچ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جولائی, 2023
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا۔
شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی سنچری کے لیے ایک وکٹ درکار۔ گال 15 جولائی، 2023: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔ گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ آج سے شروع
پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ کا ہفتہ سے آغاز کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلی آل پاکستان انٹر کلبز اوپن آرچری چیمپئن شپ ہفتہ سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے جس میں پاکستان بھر سے 25سے زائد آرچری کلبز شرکت کریں گے،اس ضمن میں کیو اے اے آرچری ڈیولپمنٹ کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام لاہور کے ینگ راوی کلب میں کیا گیا، اس میں بچوں کے تحفظ، استحصال اور ان کے معاملات میں غفلت جیسے مسائل پر قابو پانے کیلئے موئثر حکمت عملی پر بات کی گئی،ورکشاپ کے شرکاءنے سوالات سے بھی اپنے علم میں اضافہ کیا۔ پروگرام کی ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ’ چنار واریئر نے کاغان کنگز کو 5/4 سے شکست دے دی
سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں چنار واریئررز نے گلیات ٹایگرز کو نے شملہ ہائٹس کو دو صفر سے شکست دے دی میچ کے مہمان خصوصی جنرل سیکریٹری حطار انڈسٹریل اسٹیٹ سفیر اختر اعوان اورایس ایس پی ٹریفک وارڈنز عارف جاوید خان تھے انہوں نے حفیظ کو ہیٹرک کرنے ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئر لیگ کا آغاز19ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا،ناصر علی شاہ
”بے نظیر لعلز“کی اونر شپ کنگڈم ویلی گروپ نے حاصل کر لی،بہت خوش ہوں:غلام حسین شاہد ایس پی ایل کے پلیٹ فارم سے سندھ کے کھلاڑی پاکستان ٹیم میں آئیں گے،شاہد آفریدی شاہدآفریدی اورعبدالرزاق کے ساتھ سندھ کے نوجوان ڈریسنگ روم شیئر کرینگے،عارف ملک سندھ سپریمئر لیگ 19ستمبر سے شروع ہوگی جس میں سندھ کے ...
مزید پڑھیں »کراچی کرکٹ کی نرسری ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری.
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی پریمئر لیگ کی تقریب میں شرکت کی۔ چیئرمین کراچی پریمئر لیگ معیز بن زاہد ، صدر کراچی پریمئر لیگ یونس خان اور جنرل سیکریٹری فواد منیر بھی تقریب میں موجود تھے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہر میں کرکٹ کے فروغ کے لئے کراچی پریمئر لیگ کا پیٹرن انچیف ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 کینیڈا ; سرے جیگورے کی جیت کے لئے پاکستانی کرکٹر افتخار اور حارث پر نگاہیں
سرے جیگورے کی جیت کے لئے پاکستانی کرکٹر افتخار اور حارث پر نگاہیں براہمپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا ٹورنامنٹ میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیم سرے جیگوارنے پاکستانی کھلاڑیوں سے امیدیں وابستہ کرلی ہیں ۔ ٹورنامنٹ سے قبل ہیڈ کوچ لال چند راجپوت نے اپنی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے افتخار احمد ...
مزید پڑھیں »دنیا کے عظیم کھلاڑی شاہدآفریدی سے ملنے کا متمنی ہوں، میئر پیٹرک براؤن
لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک، افتخار احمد ، حارث اور محمد رضوان بھی ایکشن میں نظر آئیں گے برامپٹن اسپورٹس پارک میں گلوبل ٹی 20 کے آغاز میں صرف ایک ہفتہ باقی ہےشہر میں جوش وخروش عروج پر ہے اور شہر کے میئر بڑی بے چینی کےساتھ شاہد آفریدی، ہربجھن سنگھ اور کرس گیل کو ایکشن میں دیکھنے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 کرکٹ کا مستقبل ہے، لانس کلوزنر
ٹی 10 کرکٹ کا مستقبل ہے، لانس کلوزنر کرکٹ لیجنڈ لانس کلوزنر نے ٹی 10 کو مستقبل کی کرکٹ قرار دیا ہے۔ زیم ایفرو ٹی 10 کا افتتاحی ایڈیشن 20 جولائی 2023 سے شروع ہورہا ہے۔ جس میں 5 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی ان میں کیپ ٹاؤن ایس اے ایم پی آرمی بھی شامل ہے جس ...
مزید پڑھیں »