پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

 

پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپریل میں پاکستان کا جوابی دورہ کرے گی۔

پاکستان فروری 2025 میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کے خلاف 10 اضافی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی اور یہ اضافی میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کو ذہن میں رکھتے ہوئے شیڈول کیے گئے ہیں۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor