پاکستان اے نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔
کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 322 رنز بنائے ۔
جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان اے نے میچ 60 رنز سے جیت لیا۔
پاکستان اے کی جانب سے ارشد اقبال نے 5 وکٹیں حاصل کیں ۔