پاکستان انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ ٹیم جنوبی افریقہ میں منعقدہ انڈر21 ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیم سے تھا۔ چیمپیئن شپ میں چار مرد اور ایک خاتون کھلاڑی پر مشتمل پاکستانی نیزہ بازوں کے دستے نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جولائی, 2023
پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; کراچی میں شروع ہوگا۔
سندھ میں کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پروگرام کے تحت 21 جولائی کو کراچی، 22 جولائی کو حیدرآباد اور لاڑکانہ ریجن کے ٹرائلز طے ہیں، 30 جولائی کو شارٹ لسٹ پلیئرز کے درمیان میچ ہوگا۔راشد لطیف اکیڈمی گلبرگ میں سابق ٹیسٹ کپتان اور پشاور زلمی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ ; قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ; چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف
چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ،بہتر ین کا کردگی پر ٹیم کو مبارکبادکی مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پوری ٹیم آج مبارکباد کی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ بورڈ کا وفد سری لنکا پہنچ گیا
ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا وفد سری لنکا پہنچ گیا۔پی سی بی کا وفد کینڈی اور کولمبو کے اسٹیڈیمز کا دورہ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا وفد پہلے ہی سری لنکا میں موجود ہے۔پی سی بی اور اے سی سی حکام سری لنکا میں ...
مزید پڑھیں »ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ; کپتان بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ، ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔ گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ، سعود شکیل اور سلمان آغا ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندر زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کے نام سے دھمال مچانے کو تیار
لاہور قلندر زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کے نام سے دھمال مچانے کو تیار ہرارے (سپورٹس رپورٹر) زیم ایفرو ٹی 10 لیگ شروع ہورہی ہے ۔ پہلا میچ 20 جولائی کی شام ہوگا جس سے قبل ایک شاندار افتتاحی تقریب ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں کئی پاکستانی اسٹارز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ زیم ایفرو میں پی ایس ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ اسلام اباد: (ضیاءبخاری) وزیراعظم آڈیٹوریم اسلام آباد میں منعقد ھونے والی تقریب میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے ویڑن کے تحت ملک بھر میں سپورٹس کے ذریعہ یوتھ اور ٹیلنٹ کی آبیاری کے سلسلہ میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی 18 سالہ عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کی وفد کے ہمراہ ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام سے ملاقات
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کی وفد کے ہمراہ ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام سے ملاقات ہوئی. اس موقع پر ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ ریلیشن منیجر اہشیئن ہاکی فیڈریشن غلام غوث اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرہٹری لفٹننٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر بھی موجود تھے. ملاقات کے دوران اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پشاور ; سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون ؟ تحریر ; مسرت اللہ جان
سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون تحریر ; مسرت اللہ جان ْخیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کم و بیش 1.4 ملین روپے کی لاگت کے دو اے ایس بی شیشے جو کہ سکواش کورٹ میں لگائے جانے تھے اور کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے دو سکواش کورٹ کیلئے بیرون ...
مزید پڑھیں »