ویزہ نہ ملنے پر قومی باکسر محمد وسیم کی دبئی میں شیڈول ورلڈ ٹائٹل فائٹ کینسل ہوگئی۔ قومی باکسر محمد وسیم کو یو اے ای کا ویزہ جاری نہ ہوسکا۔ قومی باکسر نے اسکاٹ لینڈ سے دبئی فائٹ کے لئے آنا تھا،مگر یو اے ای سفارتخانے نے قومی باکسر کی پہلی درخواست پر اعتراض لگا دیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
ایشیا ایمرجنگ کپ ، دوسرا سیمی فائنل بھارت نے جیت لیا; فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔
ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔ کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔ بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ...
مزید پڑھیں »ایشیا ایمرجنگ کپ ; پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔
پاکستان اے نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 322 رنز بنائے ۔ جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان اے نے میچ 60 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل فٹبال چیلنج کپ 2023ء فائنل راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
شیڈول کے مطابق نیشنل چیلنج کپ فائنل راؤنڈ کا 21 اکتوبر سے آغاز ہو گا، ایونٹ 6 نومبر تک جاری رہے گا، فٹبال فیڈریشن کے مطابق فائنل راؤنڈ میں 16 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ قومی مقابلوں میں کے آر ایل، پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس شامل ہیں، پاکستان نیوی، واپڈا، ایچ ای سی، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس کی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ ; پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔
ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، آذربائیجان میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے 10 شوٹرز حصہ لیں گے۔ سیکریٹری نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان (این آر اے پی) رضی احمد خان کے مطابق ایونٹ میں پاکستان نے تین جونیئر پلیئرز کو بھی نامزد کیا ہے۔ پاکستان ٹیم میں جی ایم بشیر ...
مزید پڑھیں »ویمنز فٹبال ورلڈکپ ; افتتاحی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ناروے کو ایک گول سے ہرادیا۔
ویمنز ورلڈکپ فٹبال کے افتتاحی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ناروے کو ایک گول سے ہرادیا۔ میچ کا فیصلہ کن گول 48ویں منٹ میں ہنہ ولکنسن نے اسکور کیا۔ ایک اور میچ میں میگا ایونٹ کے مشترکہ میزبان آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو ایک گول سے شکست دے دی۔ فیفا ویمنز فٹبال ورلڈکپ کا شاندار آغاز ہو گیا، ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; ایران نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
ایران نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ تاشقند، ازبکستان میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یہ چیمپئن شپ ایشین والی بال فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ ٹیم جنوبی افریقہ میں منعقدہ انڈر21 ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیم سے تھا۔ چیمپیئن شپ میں چار مرد اور ایک خاتون کھلاڑی پر مشتمل پاکستانی نیزہ بازوں کے دستے نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; کراچی میں شروع ہوگا۔
سندھ میں کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پروگرام کے تحت 21 جولائی کو کراچی، 22 جولائی کو حیدرآباد اور لاڑکانہ ریجن کے ٹرائلز طے ہیں، 30 جولائی کو شارٹ لسٹ پلیئرز کے درمیان میچ ہوگا۔راشد لطیف اکیڈمی گلبرگ میں سابق ٹیسٹ کپتان اور پشاور زلمی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ ; قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ; چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف
چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ،بہتر ین کا کردگی پر ٹیم کو مبارکبادکی مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پوری ٹیم آج مبارکباد کی ...
مزید پڑھیں »