ڈائریکٹر یٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے 295 ڈیلی ویجز ملازمین جس میں 84 سینئر اور جونیئر کوچز شامل ہے کو ایک ہی جھٹکے میں فارغ کردیا ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈی جی سپورٹس کے پی نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 295 ڈیلی ویجز سٹاف میں 84 کوچز بھی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
سرفراز احمد کی گورنرسندھ سے ملاقات ; صوبہ میں کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ملاقات صوبہ میں کرکٹ کے فروغ ، نوجوان کرکٹرز کی تربیت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتا ن سرفراز احمد نے گورنرہائوس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ میں کرکٹ کے فروغ ، نوجوان کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے دیسی کشتی دنگل کا انعقاد ; بین الاقوامی پہلوانوں نے حصہ لیا
پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے لیے دنگل کا انعقاد کیا۔جس میں ملک بھر سے قومی اور اور بین الاقوامی شہرت یافتہ پہلوانوں نے حصہ لیا۔دنگل میں بڑا جوڑ طیب رضااعوان پہلوان شیر پاکستان کومن ویلتھ میڈلسٹ اور حمید پہلوان کے دورمیان ہوا۔ اور ...
مزید پڑھیں »اولمپک کونسل آف ایشیا ; شیخ طلال فہد صدر، سید عارف حسن نائب صدر منتخب
شیخ طلال فہد اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر،پی او اے کے صدر سید عارف حسن نائب صدر منتخب بینکاک، تھائی لینڈ):شیخ طلال فہد الاحمد الجابر الصباح اگلے چار سال کے لیے اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن کو نائب صدر منتخب ہوگئے تھائی ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد
انڈیجنس گیمز ( گلی ڈنڈا) گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن اس وقت ایشین ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ سے الحاق ممبر ہے۔ پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے جلد ہی دوبارہ اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد کر دیا جائے گا۔ پاکستان گلی ڈنڈا ٹیم کو ہو سکتا ہے انٹرنیشنل مقابلے کےلئے شرکت کرنی پڑھے۔ گلی ...
مزید پڑھیں ». . . مارشل آرٹس کی دنیا …………. تحریر ‘ حسنین حیدر
. . . مارشل آرٹس کی دنیا ; تحریر …………. حسنین حیدر مارشل أرٹس ایک زبردست اور طاقتور فن ہے اور بے مثال بھی ہم جتنے بھی ہنر سیکھ لیں مگر اپنا دفاع نہیں کرسکتے جب تک ہم مارشل آرٹس کی تربیت حاصل نہ کرلیں مگر ہمارے ملک میں زیادہ تر اس فن کو اتنا ضروری نہیں سمجھا گیا ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت ; وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔
کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کی بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کی ہے جو پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت بارے فیصلہ کرے گی ۔کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔کمیٹی میں ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لینے والے پشاور کے اسپیشل کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
جرمنی سپیشل اولمپکس گیمز، پشاور کے تین کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد پشاور کے بشر، حسیب اور عمار نے اتھلیٹکس مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی، ان کے کوچز نے تقریب منعقد کی پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. جرمنی میں منعقدہ ورلڈ سپیشل گیمز میں اتھلیٹکس کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ...
مزید پڑھیں »پشاور… پی ایس بی پشاور سنٹر میں شاہ عالم کی مٹی، لخہ، پہنچا دی گئی
پی ایس بی پشاور سنٹر میں شاہ عالم کی مٹی، لخہ، پہنچا دی گئی کچھ عرصہ قبل ازیں سیوریج ٹینک کی کھدائی سے نکالی جانیوالی مٹی کو دو لاکھ تیس ہزار روپے کے عوض اسی گراؤنڈ میں ڈال دیا گیا تھا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈکوچنگ سنٹر پشاور کی انتظامیہ نے چمن کی بہتری ...
مزید پڑھیں »پشاور… لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کا سلسلہ شروع
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کا سلسلہ شروع کچھ حصہ ٹیگ بال کھلاڑیوں کو، کچھ آرچری جبکہ کچھ بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کو دیدیا گیا، یہ ٹرف جنوری 2022میں اکھاڑا گیا تھا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کاسلسلہ شروع ہوگیا، یہ ٹرف ...
مزید پڑھیں »