کرکٹ
بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا
گورنر ہاؤس لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔
