دیگر سپورٹس شوٹنگ

پاکستانی طویل رینج شوٹر محسن نواز کی ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی یاسر پیرزادہ سے ملاقات

پاکستانی طویل رینج شوٹر محسن نواز کی ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی یاسر پیرزادہ سے ملاقات

اسلام آباد، 8 اگست: پاکستانی طویل رینج ایف کلاس شوٹر محسن نواز نے جمعرات کو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں محسن نواز کی کامیابیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان میں طویل رینج شوٹنگ کی مزید حمایت پر بات چیت ہوئی۔

Related Articles


Back to top button