اتھلیٹکس
دیگر سپورٹس
کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس دو سو میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس پہلی پوزیشن حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔۔
https://twitter.com/i/status/1555199275407114240
کامن ویلتھ گیمز میں تیس سال بعد کسی پاکستانی ایتھلیٹ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے، شجر عباس نے 200 میٹر کافاصلہ 21 اعشاریہ 12 سیکنڈ میں مکمل کیا۔