شیڈول کے مطابق 30 اگست کو پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں ہوگا جس کے اگلے دن دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو روانہ ہوں گی۔ ایشیا کپ میں31 اگست کو سری لنکا اور بنگلادیش کا میچ کینڈی میں ہوگا جبکہ یکم ستمبر کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ یکم ستمبر کو سری لنکا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
انتظار کی گھڑیاں ختم ، زیم ایفرو ٹی 10 کا آغاز 20 جولائی سے
ہرارے (سپورٹس رپورٹر) انتظار کی گھڑیاں ختم ، افریقہ کے پہلے ٹی 10 ٹورنامنٹ زیم ایفرو ٹی 10 کا افتتاحی ایڈیشن 20 جولائی (جمعرات) سے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں شروع ہورہا ہے۔ ٹورنارمنٹ میں شریک 5 ٹیمیں ڈربن قلندرز ہرارے ہریکینز، بلاوایو بریوز، کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی اور جوہانسبرگ بفیلوز ہرارے میں اگلے 10 دن ٹرافی کے حصول ...
مزید پڑھیں »کویٹہ ; کھیلوں کو فروغ دیکر ہی ھسپتالوں کو ویران کیا جا سکتا ہے۔ نعمت اللہ ظہیر
منشیات کی حوصلہ شکنی کے لیے نوجوانوں کو کھیلوں کے میدانوں کی طرف لانا ضروری ہے چیئرمین کے۔ کے۔ایف کا افتتائی تقریب سے خطاب چوتھا پروفیشنل چیلنج باکسنگ فائٹ نائٹ کا افتتاح، سردار سحر گل خان خلجی نے ربن کاٹ کر کیا کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ چیئرمین خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، صدارتی تمغہ امتیاز، معروف عالمی شہرت ...
مزید پڑھیں »باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی
باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے خیبر کی ٹیم کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کی باجوڑ سینئر کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار خیبر سینئر کرکٹ ٹیم کو ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر (فاٹا ریجن ) کے ٹورنامنٹ میں161 رنز سے شکست دیکر کامیابی اپنے نام کرلی ڈسٹرکٹ خیبر میں واقع جمرود سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ْپشاور…. سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنے فضلے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کچھ نہیں کرسکی
عرصہ چھ سال سے استعمال شدہ پمپرز، پلاسٹک شاپنگ بیگ، کارٹن، دودھ کے ڈبے اور گھاس کو آگ لگا کر تلف کیا جارہا ہے، رپورٹ ْپشاور….خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ گذشتہ چھ سالوں میں اپنے کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلئے کوئی بندوبست نہیں کرسکی اور پشاور کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں مضر صحت کچرے کو جلانے کا سلسلہ تاحال ...
مزید پڑھیں »کے پی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے غائب ہونیوالے "میٹ” کا پتہ نہیں چل سکا
پہلے سٹورروم اور اب سرکاری سکول کو دینے کی باتیں کی جارہی ہیں، ریکارڈ پر کچھ نہیں، ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عوامی مطالبہ پشاور… پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے کراٹے میٹ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا کہ اسے کونسے سکول کو دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کوئی ریکارڈ بھی ابھی تک انتظامیہ ...
مزید پڑھیں »قانون سب کیلئے یکساں ہے ; ٹی وی کے ٹکر پر بلوچستان کی ایسوسی ایشن ختم نہیں کی جاسکتی، سید ظاہر شاہ
دو چار بندوں نے اپنی بادشاہی بنائی ہوئی ہیں، محرم کے بعد باقاعدہ پریس کانفرنس کرکے صورتحال سامنے لاؤنگا، ایسوسی ایٹ سیکرٹری کا بیان پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری و ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈومیسٹک سید ظاہرشاہ نے کہا ہے کہ پانچ مئی سے پندرہ مئی تک چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں ہر ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ ; انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ30 اگست کوپاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں مدمقابل ہونگی لاہور 19 جولائی، 2023: ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کا افتتاح وزیراعظم کرینگے; سیکرٹری سپورٹس پنجاب
نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی ٹرف کے افتتاح کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب شاہد زمان کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے تفصیلی بریفنگ دی،سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب شاہد زمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف جلد نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی نئی ٹرف ...
مزید پڑھیں »