دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ جوش و خروش سے منایا گیا پشاور(امجد علی خان) ملک کے دوسرے شہروں کی طرح خیبر پختونخوا کے دارلخلافہ پشاور میں بھی ”ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے“ کی مناسبت سے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے ایک شاندار تقریب کا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل
عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل دبئی (خصوصی رپورٹ) عالمی شطرنج لیگ حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور افتتاحی ایڈیشن کا فاتح کون ہوگا اس کے لئے تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مقابلہ ہوگا ۔ دونوں ٹیموں نے غیرمتوقع طور فائنل تک رسائی حاصل کی ...
مزید پڑھیں »پشاور… سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، پولیس ملزمان کو پکڑنے میں ناکام
سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، گلبرگ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود کچھ نہیں کرسکی پشاور… کھیلوں کے شعبہ کی رپورٹنگ کرنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بارہ دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقامی پولیس اس حوالے سے کوئی کارکردگی نہیں دکھا ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی ٹیبل ٹینس اسکواڈ کا اعلان
اس سال چین میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2023 کے لیے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں چار پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو ملک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ قومی اسکواڈ میں حور فواد، پرنیا خان، کلثوم خان اور فاطمہ خان شامل ہوں گی۔
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ ; قائم مقام چیئرمین پی سی بی احمد فاروق شہزاد رانا نمائندگی کریں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں بورڈ، ایگزیکٹوز اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ میٹنگ میں سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔ آئی سی سی کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لے گا، وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے بھارت جا رہا ہے۔ پاکستان کا وفد وزرات داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ; ویسٹ انڈیز کو ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا.
زمبابوے میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں بڑا سیٹ دیکھنے کو ملا ہے کہ دو بار ورلڈ چیمپئن بننے والی ویسٹ انڈیز کو اسکاٹ لینڈ نے شکست دے دی ہے جس کے بعد ویسٹ انڈیز کا ورلڈ کپ کا سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیاہے۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلی ...
مزید پڑھیں »عید قربان پر سپورٹس کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر ‘
عید قربان کے موقعے پر سامنے آنے والی ایک افسوسناک خبر نے پورے پاکستان میں سپورٹس سے محبت کرنے والوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پاکستان بھر میں کھیلوں سے پیار کرنے والے اس خبر سے رنجیدہ ہو گئے ۔ یہ خبر تھی پاکستان کے سنوکر سٹار ماجد علی کی خودکشی کی ۔ ماجد علی 2013ء ...
مزید پڑھیں »بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبر چلائے جانے پر تحقیقات کا مطالبہ ۔
صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن امجد ستی کا جیو نیوز کے رپورٹر عتیق الرحمان کی بلوچستان ہاکی ایسوسی کے حوالے سے نشر کی گئی جھوٹی اور غیر مصدقہ خبر پر اظہار برہمی آور جیو نیوز سے عتیق الرحمان کے خلاف جھوٹی اور من گھڑت خبر چلائے جانے پر تحقیقات کا مطالبہ ۔، صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن امجد ستی ...
مزید پڑھیں »باکسنگ کے فروغ کیلٸے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ ‘
پاکستان پروفیشنل باکسنگ اور اعرابین سی بیلٹ کے مرکزی صدر سید نغمان شاہ اور ڈاٸریکٹر پی پی بی ایل خبیب الر حمن نے سابق چیٸرمین جاٸینٹ چیفس أف سٹاف کمیٹی و چیٸرمین فیڈریشن اف باکسنگ جنرل ( ,ر) احسان الحق سے مردان میں انکی اقامتگاہ پر ملاقات کیں ۔ اس موقع پر سینٸر صحافی ہد ایت الر حمن ...
مزید پڑھیں »