ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023

کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

  کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی 4 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہرارے (25 جولائی 2023) کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی اپنے حریفوں سے ایک قدم آگے ہے اور اس نے ڈربن قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر اپنا چوتھا میچ جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ۔ ڈربن قلندرز ...

مزید پڑھیں »

مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ

  مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ کردیا گیا۔قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ایک 178 رنز بنائے۔   پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے تیز بیٹنگ کی اور47 ...

مزید پڑھیں »

محمدحارث پشاورپہنچ گئے، معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔

    پاکستان شاہینز کے کپتان محمدحارث پشاورپہنچ گئے،پشاور پہنچنے پر کپتان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔   پشاور قیوم سپورٹس کمپلکس میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کا شاندار استقبال کیا گیا.   ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کو مات دینے کے بعد محمد حارث کا معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا۔   ...

مزید پڑھیں »

ہاکی پلیئرز کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ; میر ہارون رئیسانی.

    بلوچستان میں ہاکی کا کھویا مقام حاصل کرنے کے لئے بھرپور محنت کی ضرورت ہے اور ہم اس حوالے سے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں تاکہ بلوچستان میں ہاکی کے پلیئرز کو بھی ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے میر ہارون رئیسانی صدر ہاکی ایسوی ایشن بلوچستان   (رپورٹ نثارآحمد بلوچستان)   کوئٹہ:شہید نواب غوث بخش ...

مزید پڑھیں »

کولمبو ٹیسٹ ; دوسرے دن کا کھیل بارش کے باعث روک دیاگیا

    کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا کھیل بارش کے باعث رو ک دیاگیا ہے۔ میچ کے رکنے تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اٹھہتر رنز بنائے تھے   اور اس کے دو کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔ اس سے پہلے سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال پروگرام میں غیر منصفانہ سلوک کا الزام

  خاتون ایتھلیٹ رانا نواز نے وزیراعظم پاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال پروگرام میں غیر منصفانہ سلوک کا الزام لگایا مسرت اللہ جان   پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والی اتھلیٹ جنہوں نے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام سال 2022میں جوڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا وہی باصلاحیت خاتون سال 2023کے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام خواتین کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال پروگرام برائے خواتین میں اقربا پروری کے الزامات سامنے آگئے

  وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال پروگرام برائے خواتین میں اقربا پروری کے الزامات سامنے آگئے مسرت اللہ جان   چارسدہ..کھیلوں میں نئے ٹیلنٹ کو فروغ دینے اور نوجوان خواتین کے لیے مواقع پیدا کرنے کی کوشش میں کوشاں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے پرائم منسٹر آف پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام کا آغاز کچھ عرصہ قبل کیا ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ; بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں

  ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان • انوشے ناصر اور شوال ذوالفقار کی شمولیت، بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں   لاہور25 جولائی,2023: لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اور دائیں ہاتھ کی بیٹر شوال ذوالفقار کو پہلی بار پاکستان کی پندرہ رکنی سینئر ویمنز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جو اس سال ستمبر میں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کا آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

  انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، اوول ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پانچواں اور آخری ایشز ٹیسٹ 27 جولائی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔   چوتھے ایشز ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ سکواڈ میں کپتان بین سٹوکس، معین علی، جیمز اینڈرسن، جوناتھن بیرسٹوو، سٹورٹ براڈ، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نور زمان کو امریکہ میں ہونیوالے سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست

  پاکستان کے نور زمان امریکا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ نہ جیت پائے،12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے جون کریک اوپن کے فائنل میں نورکو شکست ہوگئی۔   نور زمان کو سیڈ نمبر 2 مصر کے ابراہیم الکبانی نے تین ۔ ایک سے شکست دی۔58منٹ جاری رہنے والا میچ مصری کھلاڑی نے5-11، 11-9، 6-11 اور 11-13 سے اپنے نام ...

مزید پڑھیں »