کرکٹ
آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 سمتبر کو لاہور پہنچے گی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کا نیا شیدول جاری کردیا۔
شیڈول کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو لاہور پہنچے گی، ٹرافی دو روز لاہور میں رہے گی، ٹرافی تعلیمی اداروں اور تاریخی مقامات پر لے جائے گی۔