وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری 3اکتوبر سے شروع ہونیوالی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کا افتتاح کرینگے۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پول راؤنڈ کے تحت آٹھ اکتوبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپین شپ کے کامیاب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ایبٹ آباد میں ہاکی ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں چناروں کے شہر ایبٹ آباد میں ہاکی ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ٹرائلزمیں ایبٹ آباد ریجن کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا،جس میں 22 کھلاڑی منتخب کو منتخب کیاگیا۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے صدر ملک مہابت اعوان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر ...
مزید پڑھیں »عثمان وزیر پروفیشنل باکسنگ کا ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے سومفوٹ سیسا کو شکست دے کر ورلڈ یوتھ ٹائٹل حاصل کرلیا اور پروفیشنل باکسنگ کا ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق بنکاک میں ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل کے مقابلے میں 22 سالہ عثمان وزیر نے اپنے 23 سالہ ٹاپ رینک حریف پر پہلے ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل فائٹ کرینگے
پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ دسمبر میں میکسیکو میں ہو گی۔ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے محمد وسیم موجودہ چیمپئن میکسیکو کے مارٹنیز سے مقابلہ کریں محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ سے قبل انگلینڈ اور امریکا میں ٹریننگ کریں گے، ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر سعید اجمل نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔سعید اجمل نے اہلِ خانہ کے ہمراہ احرام پہنے ہوئے خانہ کعبہ کے نزدیک سے اپنی تصویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کی۔اس سے قبل انہوں نے 25 ستمبر کو مسجد نبویۖ سے بھی اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔سعید اجمل کو ان ...
مزید پڑھیں »بادیزئی سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کینگز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی
بادیزئی سپر لیگ کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کینگز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 20 رنز سے شکست دے کر فائنل اپنے کر دی۔ناصر باغ روڈ بادیزئی کرکٹ گرانڈ میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کینگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کی ٹیم نے8 اوور ...
مزید پڑھیں »فاؤنڈیشن سکول یوتھ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
فاؤنڈیشن سکول چارسدہ یوتھ سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں بارہ پبلک سکولز کی ٹیموں نے حصہ لیا، رسہ کشی فائنل میں شاہین پبلک سکول نے آئی سی ایم ایس کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، اس موقع پر مہمان خصوصی پرنسپل دی فاؤنڈیشن پبلک سکول عرش بریں نے ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ پروگرام ایبٹ آباد میں خواتین ٹرائلز کاآغاز
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں ایبٹ آباد کنج گراؤنڈ پر گرلز ہاکی ٹرائلز شروع ہوگئے‘ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی و خیبرپختونخوا خواتین یوتھ ونگ کی صدر آمنہ سردار مہمان خصوصی تھی ان کے ہمراہ ہزارہ ویمن یوتھ ونگ کی جنرل سیکرٹری رضوانہ سیگل، خیبرپختونخوا یوتھ کے کوارڈینیٹر انجنیئر عارف روان ویمنز ...
مزید پڑھیں »ہربجھن سنگھ پہلی بار ابوظبی ٹی 10 میں شرکت کریں گے
بھارت کے اسٹار کھلاڑی ہربجھن سنگھ بھی ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن میں ایکشن میں نظرآئیں گے ۔ انہوں نے دہلی بلز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ ابوظبی ٹی 10 کا چھٹا ایڈیشن نومبر میں شیڈول ہے۔ ہربجھن سنگھ کے آنے سے دہلی بلز کی بالنگ لائن مضبوط ہوجائے گی۔ آف سپینر ہربجھن سنگھ نے 1998 میں ڈیبو کیا ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 ، پاکستانی کھلاڑی عماد وسیم دہلی بلز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے
پاکستان کے اسٹار کھلاڑی عماد وسیم ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے سیزن میں دہلی بلز کی نمائندگی کریں۔ اسکواڈ چننے کی تقریب گزشتہ دنوں ابوظبی میں ہوئی تھی جس میں دہلی بلز نے پاکستانی کھلاڑی عماد وسیم کو چنا ۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں ہربجن سنگھ ، ٹیم ڈیوڈ ، ریلی روسیو، رحیم اللہ گلباز، ویل جیکس، فضل الحق ...
مزید پڑھیں »