وزیراعظم کے ایڈوائزر برائے امور کشمیر چودھری قمر زمان قائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک تہائی حصہ آج بھی پانی میں ڈوبا ہوا ہے، لاکھوں ایکڑ پر تیار فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، 4 کروڑ کے قریب سپر فیلڈ کی آفت سے تباہ ہو گئے ہیں، دوسروں کے لیے خوراک پیدا کرنے والا کسان کاشتکار اور ہاری سیلابوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پرامن ملک، کھلاڑی امن کے سفیر اور قوم کا سرمایہ ہیں۔ وفاقی وزیر احسان الرحمن مزاری
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے پرامن ملک ہے اور کھلاڑی امن کے سفیر، قوم کا سرمایہ اور ملک کا اثاثہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل سپورٹس کانفرنس اگلے ماہ پشاور میں ہوگی
سینئر سپورٹس جرنلسٹس اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل سپورٹس کانفرنس اگلے ماہ پشاور میں ہوگی جس میں پاکستان سمیت 22 ملکوں سے سپورٹس جرنلسٹس شریک ہونگے۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں سپورٹس رائٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس پوری دنیا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے میچ آفیشلز کے سپلیمنٹری پینل کے لیے ماہوار وظیفے کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نےمیچ آفیشلز کے سپلیمنٹری پینل کو ماہوار وظیفہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ اس کٹیگری کے میچ آفیشلز کو پی سی بی ماہوار وظیفہ دے گا۔ 23 رکنی اس پینل میں 15 امپائرز اور 8 میچ ریفریز شامل ہیں، جنہیں ماہوار 25 ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔ اس سے قبل پی سی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف مختلف کمبی نیشن آزما رہے ہیں، شان مسعود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ مداحوں کو تھوڑا صبر کرنا چاہیے۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 66 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے شان مسعود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کی۔شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ کے خلاف مختلف کمبی نیشن آزما رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر محمد عامر کا رد عمل
پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر محمد عامر نے لکھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے۔اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے جو آج شان مسعود نے ثابت کردیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں شان مسعود نے ...
مزید پڑھیں »محمد آصف کی پاکستانی بائولرز کی کارکردگی تنقید
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سوئنگ کی وجہ سے دنیا میں پہنچانے جانے والے محمد آصف نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی بولرز نے بہت زیادہ اسکور کھایا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ رقم کردی
پاکستانی ویمنز نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار نیزہ بازی کے انٹرنیشنل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ٹینٹ پیگنگ ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے جس میں پاکستانی ٹیم نے یہ کارنامہ سرانجام ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے فیڈرر اور نڈال کی تصویر شیئر کردی
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی تصویر شیئر کردی۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر ہے۔ویرات کوہلی نے مزید لکھا کہ کس نے سوچا تھا کہ حریف ایک دوسرے ...
مزید پڑھیں »راجر فیڈرر ریٹائرمنٹ پر جذباتی،رافیل نڈال بھی رو پڑے
دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے لئے بھی جذباتی لمحہ بن گیا۔لندن میں17 ہزار 500 تماشائیوں کے درمیان 41 سالہ راجر فیڈرر نے رافیل نڈال ...
مزید پڑھیں »