متحدہ عرب امارات میں جنوری سے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا آغاز ہو رہا ہے جس میں چھ ٹیمیں شامل ہیں اڈانی گروپ کی گلف جائنس بھی نمایاں ٹیموں میں سے ایک ہے ۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم میں شامل امارات کے مقامی کھلاڑی سی پی رضوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022
آسڑیلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 182 رنز سے شکست دیدی
آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میلبرن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلوی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 182 رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کے سکور 189 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، کین ولیمسن کی ڈبل سنچری، کیویز کی برتری 174 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 612 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی ہے ، نیوزی لینڈ کو ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کے 6 وکٹوں پر 519 رنز، برتری 81 رنز ہو گئی
پاکستان اور نیوزلینڈ کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں چھ وکٹوں پر 519 رنز بنا لئے ہیں اور اسے اب پاکستان پر 81 رنز کی برتری ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کے دور میں ہر بندہ دکھی تھا، عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا چیئرمین بھی تبدیل ہوتا ہے، عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے دور میں ہر بندہ دکھی دکھائی دیا۔عاقب ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی ڈائریکٹر ایچ آر عہدے سے الگ ہو گئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا عمل جاری ہے، ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغا بھی عہدے سے الگ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق سرینا آغا گزشتہ روز بورڈ حکام سے الوداعی ملاقات کر کے گھر چلی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف میڈیکل افسر اور ڈائریکٹر این ایچ پی سی ندیم خان کی چھٹی کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ 24 ...
مزید پڑھیں »خالی سٹیڈیم دیکھ کر پاکستان نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ میں انٹری فری کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی نیدوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انٹری فری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ کے دوران شائقین کا ٹرن آئوٹ بہت کم نظر آیا جس کے باعث انتظامیہ کو اسٹینڈز کو بھرنے کے لیے فوری اقدامات ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈرز نے برسبین ہیٹ کو شکست دیدی
بگ بیش لیگ کے 17 ویں میچ میں سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں برسبین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔کولن منرو 43 اور جمی پیٹرسن 27 رنز بنا کر ٹیم میں نمایاں ...
مزید پڑھیں »میسی کا دھونی کی بیٹی کیلئے تحفہ
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر ورلڈکپ جیتنے کا خواب پورا کرلیا۔میسی میدان میں تو کھیل کو انجوائے کرتیہی ہیں وہیں وہ فیلڈ سے باہر اپنے مداحوں کی خواہشات کا بھی خیال رکھتے ہیں اور انہیں پورا بھی کردیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں انڈین کرکٹ ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان کی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب سے ملاقات
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ باکسنگ کے فروغ کیلئے لاہور میں اکیڈمی بنانے جا رہے ہیں جس کیلئے یہاں جگہ دیکھ رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پاکستان کے معروف باکسر عامر خان نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ محمد طارق قریشی سے ملاقات کی جس میں ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے ...
مزید پڑھیں »