ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2022

سجاس کی جانب سے رمیز راجہ کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت!

‏‎اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے اسپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، اور مطالبہ کرتی ہے کہ سابق چیئرمین یا تو ان صحافیوں کی نشاندہی کریں بصورت دیگر اپنے الفاظ واپس لیتے ہوئے معذرت کریں۔ سجاس کے صدر ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجا کے بیان سے پروفیشنل اسپورٹس جرنلسٹس کی دل ازاری ہوئی۔ سابق چیئرمین کو کسی صحافی سے ذاتی مسئلہ ہے تو اس کا نام لیکر بات کریں، امجد عزیز ملک

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (PSWF) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کے اسپورٹس جرنلسٹس کے خلاف دیئے گئے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، پی ایس ڈبلیو ایف کے صدر امجد عزیز ملک کا کہنا ہے اقتدار سے الگ کئے جانے پر رمیز راجا اپنی اوقات بھول گئے ہیں آج وہ رمیز راجا ہیں تو ...

مزید پڑھیں »

دبئی کیپٹلز نے ILT20 کے افتتاحی سیزن کے لیے جرسی کا لانچ کر دی۔

جی ایم آر کی ملکیت دبئی کیپٹلز نے 13 جنوری 2023 سے 12 فروری 2023 تک دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں منعقد ہونے والی ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے اپنی جرسی لانچ کر دی۔ فرنچائز نے جمعرات کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جرسی کی نقاب کشائی کی۔ دبئی کیپٹلز کی جرسی ...

مزید پڑھیں »

قومی اسنوکر چیمپئن شپ پری کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل

این بی پی 47 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ پری کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ محمد سجاد (پنجاب)، شان نعمت (اسلام آباد)، ذوالفقار اے قادر (سندھ)، عادل عبدالجبار (بلوچستان)، اویس اللہ منیر (پنجاب) اور سلطان محمد (سندھ) نے حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر لاسٹ 16 راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ سابق ورلڈ چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ احسن رمضان ...

مزید پڑھیں »

ہم کرکٹ کو فروغ چاہتے ہیں اور ایل پی ایل کے فائنل میں بائیس ہزار لوگوں کی شرکت خوش آئند ہے : انیل موہن

ہمارا مقصد کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرنا ہے جس کے لئے ہم کوشاں ہیں لنکا پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شاندار کامیابی کے بعدآئندہ برس ملائشیا میں بھی اس طرز کی لیگ کا آغاز کررہے ہیں ان خیالا ت کا اظہار سی ای او آف آئی پی جی گروپ مسٹر انیل موہن نے کیا ان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کی فائنل فور ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

سینٹرل پنجاب، سدرن پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے کراچی میں جاری پاکستان کپ کے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ سینٹرل اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے مابین ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں اتوار کو شیڈول ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ ایونٹ کا ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ انگلینڈ کے سیم کرن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکیلیے نامزد کیا گیا ہے۔ زمبابوے کے سکندر رضا، بھارت کے سوریا کماریادیو ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا میں پاکستان بھارت ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں

میلبرن کرکٹ کلب اور وکٹوریہ گورنمنٹ نے پاک بھارت ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے باضابطہ طور پر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کر لیا۔میلبرن کرکٹ کلب ایم سی جی کے تمام انتظامات سنبھالتی ہے۔ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس نے یہ انکشاف ریڈیو کمنٹری کے دوران کیا۔اسٹیورٹ فوکس نے آسٹریلیا اور ساتھ افریقہ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کمنٹری ...

مزید پڑھیں »

کامران غلام ڈائریا کا شکار، ہسپتال منتقل

کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا ایک اور کھلاڑی بیمار ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متبادل کھلاڑی کامران غلام ڈائریا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔پی سی بی کے ترجمان نے کہاکہ ڈائریا کی وجہ سے کامران غلام کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کے سلمان ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، چوتھے دن کا کھیل ختم، پاکستان 77 پر دو آئوٹ، 97 رنز کا خسارہ باقی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پاکستان کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنالئے ہیں جبکہ اسے خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 97 رنز درکار ہیں، جس وقت چوتھے روز کا کھیل ختم ہوا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!