مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے، راشد خان

افغانستان کے اسپن بولر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے، ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے۔

 

 

راشد خان نے کہا کہ کوشش کریں گے حریف ٹیم کو سنجیدہ لیں اور میچ جیتیں، ہماری بیٹنگ لائن اپ مکمل ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں بہت زیادہ اسپن نہیں ہو رہی اور بانڈری بھی چھوٹی ہے۔راشد خان نے کہا کہ لاہور میں کنڈیشنز مشکل ہیں لیکن کھلاڑی محنت کرتے ہیں۔

error: Content is protected !!