روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 مارچ, 2023

پنجاب نیٹ بال چیمپین شپ میں لاہور ریڈ نے مردوں اور فیصل آباد نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پنجاب نیٹ بال چیمپین شپ میں لاہور ریڈ نے مردوں اور فیصل آباد نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا

معروف قومی کرکٹر وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا ہے، چارج سنبھالنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزوہاب ریاض سے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی ملاقات ہوئی ملاقات میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک ٹین پن بائولنگ کپ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اپریل میں ہوگا۔ اعجاز الرحمان

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن بائولنگ کپ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اپریل میں لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں ہوگا۔ گز شتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور یہ ٹورنامنٹ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی ...

مزید پڑھیں »

ینگ اسٹار باکسنگ کلب نے حیدرآباد کپ پاکستان ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

حیدآباد (اسپورٹس نیوز) ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی ایک روزہ حیدرآباد کپ پاکستان ڈے ٹورنامنٹ کے مقابلے ینگ اسٹار باکسنگ کلب کچا قلعہ حیدرآباد میں منعقد ہوئے جس میں 7 کلب کے 51 باکسرز نے حصہ لیا۔ بوائز کلاس میں 11 اور جونیئر میں ...

مزید پڑھیں »

دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو شکست دیدی

دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔لامو گان سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مالدیپ کے کھلاڑی ابراہیم اعصام نے پہلے ہاف کے 20 ویں منٹ میں پاکستان کے خلاف ایک گول سکور کیا۔         دوسرے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی، جبکہ پاکستانی ٹیم پورے میچ میں مالدیپ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر ٹم پین نے کرکٹ کو گڈ بائے کہہ دیا

  آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ٹم پین نے آسڑیلیا کی ٹیم 2018 تا 2021 تک کی،انہیں اس وقت قیادت سونپی گئی تھی جب بال ٹمپرنگ معاملے پر سٹیو سمتھ سے کپتانی واپس لے لی گئی تھی ، ٹم پین نے 23 ٹیسٹ میچوں میں آسڑیلوی ٹیم کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر مارکوس رشفورڈ ان فٹ ہو گئے

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر مارکوس رشفورڈ یورو 2024 کوالیفائرز مقابلوں کیلئے قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، مارکوس رشفورڈ جو مانچسٹریونائیٹڈ کی نمائندگی بھی کرتے ہیں کو اتوار کے روز ایف اے کپ میچ میں فہلم کیخلاف میچ میں انجری ہوئی تھی یہ میچ مانچسٹر یونائیٹڈ نے جیت لیا، مارکوس رشفورڈ رواں سیزن میں مانچسٹریونائیٹڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

معین علی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے برمنگھم بیئر کے کپتان مقرر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی رواں سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کی قیادت کرینگے، 35 سالہ معین علی جو انگلینڈ کی قومی ٹیم کے نائب کپتان بھی ہیں کو کارلوس بریتھویٹ کی جگہ برمنگھم بیئرز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے گزشتہ سال ٹیم کی قیادت کی تھی       ...

مزید پڑھیں »

پیٹر ہینڈزکومب لیسٹر شائر کی جانب سے کائونٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر پیٹر ہینڈزکومب کا انگلش کائونٹی لیسٹرشائر کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت وہ کائونٹی چیمپئن شپ کے پہلے دو ماہ کیلئے لیسٹر شائر کو دستیاب ہونگے ، پیٹر ہینڈزکومب جو ایشز سیریز 2019 کیلئے ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے تھے کو حال ہی میں دورہ بھارت کیلئے چار سال ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی عالمی کپ کے شیڈول کو جاری کرنے میں تاحال ناکام

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جاسکی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کسی بھی عالمی کپ کے شیڈول کو تقریباً ایک سال پہلے حتمی شکل دے دیی ہے مگر اس مرتبہ ابھی تک اسے میزبان بھارت کی جانب سے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے گرین سگنل ...

مزید پڑھیں »