افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے پر آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاداب خان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کپتان نے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اپنی قابلیت کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
پی ایس ایل فائنل، پنجاب حکومت سٹیڈیم آنے والے شائقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے، نجم سیٹھی
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ 19 مارچ کو 25 ہزار شائقین پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کی نظریں پی ...
مزید پڑھیں »نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ:کے پی ٹی کی مریم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ویمنز فلائی ویٹ میں کے پی ٹی کی مریم نے چیئر مین کے پی ٹی 40ویں مینز اور چوتھی ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،پاکستان آرمی کے 12،واپڈااور نیوی کے پانچ،پانچ، پاکستان ائیر فورس کے چار، پنجاب کے تین،بلوچستان اورآزاد جموں کشمیرکے ایک ایک مینز اور ویمنزباکسرز نے چیئر مین کے پی ٹی ...
مزید پڑھیں »روم میں خواتین نمائشی ہاکی میچ سے قبل شاہدہ رضا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
روم( علی عباس) اٹلی کے دارالخلافہ شہر روم میں خواتین کے نمائشی ہاکی میچ سے قبل تارکین وطن کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والی پاکستان کی سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی یاد میں تعزیتی بینر لئے گراؤنڈ میں غیر ملکی خواتین کھلاڑی آئیں۔ سابق انٹرنیشنل وومن ہاکی کھلاڑی کی یاد میں میچ کے آغاز سے قبل ایک ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان بنک آف خیبرویمنز سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان بنک آف خیبر ویمنز سینئر سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ کا افتتاح صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر داؤد خان نے کیا ان کے ہمراہ بینک آف خیبر کے چیف فنانشل آفیسرعرفان ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی ماسٹر، ایشیا لائنز نے ورلڈ جانٹس کو 35 رنز سے شکست دیدی
اسکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹر میں ایشیا لائنز ایک فتح اپنے نام کرلی ۔ دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں اس نے ورلڈ جائنٹس کو 35 رنز سے ہرادیا۔ ورلڈ جائنٹس کو آخری 2 اوورز میں 51 رنز درکار تھے تاکہ کپتان شاہد آفریدی نے اچھا اوور کرایا اور صرف 7 رنز دیئے۔ تنویر نے آخری اوور پھینکا جس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پلے آف مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہوگا
پاکستان سپر لیگ 8 کا لیگ مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ پلے آف مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہونے جا رہا ہے، کل 15 مارچ کو پہلا کوالیفائر میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا، کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلی منیٹر ٹو کھیلے گی۔ 16 مارچ کو پہلا ...
مزید پڑھیں »منشیات کے خلاف فل کنٹیکٹ کراٹے کے شاندار مقابلے اختتام پذیر ہو گئے
خیبر پختون خوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی ڈی اے پشاور کے تعاون سے گلستان ہزار خوانی میں پار ک رنگ روڈ میں منقعد ہوئے جس میں بچوں نے کراٹے اسمبلی ،پنچیز،بلاکس،چاپس ککس،سیلف ڈیفنس،کاتاز،شوفائٹ،جمناسٹک ،نن چکواور پیٹ پر سے موٹر سائیکل گزارنے کے مظاہرے پیش کئے گئے پروگرام کی نگرانی انٹر نیشنل کراٹے ریفری و ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان آرمی کے گران باچا نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، پنجاب کے عمر بٹ نے جونیئر مسٹر پاکستان، سندھ کے ناصر بٹ نے مینز فزیک،پنجاب کے شاہد خان نے ماسٹر پاکستان کا ٹائٹل حاصل کیا، مجموعی طور پر پاکستان واپڈا نے 146 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن، پاکستان آرمی نے9 8 پوائنٹس کے سات دوسری اور ...
مزید پڑھیں »تمام حریفوں میں سخت مقابلہ ہے ، ایل ایل سی ماسٹرز نے ناقابل یقین مواقع دیئے، شین واٹسن
سکائی نیٹ لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) ماسٹرز کا آغاز دھوم دھام سے ہوا اور پہلے دو میچز کانٹے کے مقابلے کے بعد اختتام پذیر ہوئے۔ دفاعی چیمپیئن ورلڈ جائنٹس نے اپنا پہلا میچ 11 مارچ کو انڈیا مہاراجہ کے خلاف کھیلا تھا اور 2 سے مخالف ٹیم کو شکست دی ۔ ورلڈ جائنٹس کی جانب سے ایرون فنچ ...
مزید پڑھیں »