کراچی گیمز 2023 کے سلسلے میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں رولر اسکیٹنگ(رول بال) کے 2 روزہ مقابلے منعقد ہوئے، تقریب کے مہمان خصوصی عمان کے قونصل جنرل انجینئر سامعی عبداللہ ال خنگری تھے جنہوں نے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کے ہمراہ شرکت کی، اس موقع پر عمان قونصلیٹ کی دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھی،عمان کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے، سمری وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھجوادی گئی ہے، ڈاکٹر ریاض انور
شاور(سپورٹس رپورٹر)نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے کھیل و یوتھ آفیرز ڈاکٹر ریاض انور نے کہا کہ مئی میں منعقدہ نیشنل گیمز میں خیبرپختونخوا کا دستہ بھرپور شرکت کریگا جس کیلئے خصوصی سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوادی گئی ہے،جس کی منظوری کے بعد نیشنل گیمز کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوجائیگا ، تمام کھیلوں میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا سلسلہ ...
مزید پڑھیں »17 ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ اسلام آباد کا آغاز
اسلام آباد (پرویز شیخ) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتمام 17ویں نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ کے افتتاحی روز اسلام آباد اور خیبر پختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے کیا۔ اس موقع پر بحریہ ٹاؤن لاہور کے جنرل منیجر غلام مرتضی چیمہ کے ...
مزید پڑھیں »پنجاب جشن بہاراں میراتھان سہیل عامر، سائیکل ریس علی الیاس نے جیت لی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن بہاراں میراتھان ساہیوال کے سہیل عامر کاٹھیا نے جیت لی،10لاکھ روپے انعام دیا گیا سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن بہاراں”دوڑ لاہوردوڑ” میراتھان ساہیوال کے سہیل عامر کاٹھیا نے جیت لی، سہیل عمار کاٹھیا نے 42کلومیٹر کا فاصلہ دو گھنٹے20منٹ اور 24سکینڈ میں طے کیا اسرار خٹک نے دوسری اور عبدالرشیدنے تیسری پوزیشن حاصل ...
مزید پڑھیں »کپتانی کی جنگ سے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہوگا، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر بیان آگیا۔رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بابراعظم ، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، افسوس ہے کہ بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں۔ سابق چیئرمین نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »علیم آغا اور شبیر لشکر والا نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
علیم آغا اور شبیر لشکر والا نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے مینزڈبلز کے مقابلوں میں علیم آغا اور شبیر ...
مزید پڑھیں »کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کا اسپورٹس جرنلسٹس شعیب جٹ کو دھمکیوں کی مذمت، ایکشن کا مطالبہ
کراچی (سپورٹس لنک) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر خلیل احمد ناصر اور جنرل سیکریٹری نعمت خان نے سینئر سپورٹس جرنلسٹس ، رکن کے یو جے اور کراچی پریس کلب شعیب جٹ کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر دھمکی دینے والوں کے خلاف ایکشن لیں اور شعیب جٹ ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی ماسٹرز، ورلڈ جائنٹس، انڈیا مہاراجہ کے خلاف 2 رنز سے فاتح
دوحہ قطر (خصوصی رپورٹ) دوحہ کے ایشیا ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز کے دوسرے میچ میں ورلڈ جائنٹس نے انڈیا مہاراجہ کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز کے کامیابی حاصل کرلی ورلڈ جائنٹس نے کپتان ایرون فنچ کے 31 گیندوں پر 7 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 53 اور شین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا ہائی سکوررنگ میچ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 28ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 رنز شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 262 ...
مزید پڑھیں »چیئر مین کے پی ٹی نیشنل باکسنگ:آرمی،ائیر فورس کے باکسرز کی برتری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر نواز گوھر)پاکستان آرمی اور پاکستان ائیر فورس کے چھ چھ باکسرز نے چیئر مین کے پی ٹی 40ویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے تعاون سے جاری چیئرمین کے پی ٹی 40 ویں مینز اور چوتھی ویمنزنیشنل باکسنگ چیمپئین شپ کے تیسرے روزمینز اور ...
مزید پڑھیں »