برازیل سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹرائیکرنیمار جو پی ایس جی کی نمائندگی کرتے اب رواں سیزن میں مزید میچ نہیں کھیل سکیں گے، نیمار ٹخنے میں چوٹ آنے کے بعد سے ان فٹ ہیں اور اب ڈاکٹر نے انہیں ٹخنے کی سرجری کرنے کیلئے کہا ہے جس کے لیگ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت ممکن نہیں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچ کھیلنے کیلئے زمبابوے کا دورہ کریگی
نیدرلیڈز کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کیخلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز اکیس مارچ سے ہوگا، دونوں ملکوں کے درمیان سیریز آئی سی سی مینز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے، آئی سی سی مینز سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت زمبابوے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دیدی
جاری پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دیدی، راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں پشاور زلمی کی ٹیم 19.3 اوورز میں 207 ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات
لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کےگھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے۔پولیس کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب واردات ہوئی ہے، واقعےکا مقدمہ کرکٹر محمد حفیظ کے رشتہ دار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنےگئے ہوئے تھے۔ایف ...
مزید پڑھیں »اسکائی نیٹ ماسٹرز کا لولو ہائپرمارکیٹ دوحہ میں عوامی شو
دوحہ (خصوصی رپورٹ) اسکائی نیٹ ایل ایل ماسٹرز نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کی لولو ہاہپر مارکیٹ میں کرکٹ لیگ بارے ایک عوامی بیدار شو کا اہتمام کیا۔ عوامی شو میں نے اپنی کارکردگی سے کرکٹ کے شاندار کھیل کی روح کو پیش کیا اور ٹورنامنٹ کے لیے لوگوں میں جوش و خروش پیدا کیا۔ عوامی شو نے بالی ووڈ ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا انعقاد 28 نومبر سے 9 دسمبر 2023 تک ہوگا۔
ابوظبی ٹی 10 نے اپنی 7 ویں سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو ابوظبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل 28 نومبر سے ہفتہ 9 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ابوظبی میں اس کا مسلسل 5 واں سیزن ہوگا۔ گزشتہ سیزن کی فاتح دکن گلیڈی ایٹر تھی۔ ابوظبی کرکٹ اینڈ سپورٹس حب کے سی ای او ...
مزید پڑھیں »نیشنل آرچری چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز
لاہور میں اگلے ہفتے سے شروع ہونیوالے نیشنل آرچری چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں منعقد ہوئے، کے پی آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے آرچری ٹیم کے ٹرائلز کی نگرانی کی جس میں انڈر 15اور انڈر 19 سمیت اوپن ٹرائلز میں کم و بیش تیس کے قریب ...
مزید پڑھیں »مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد، ایک سو سے زائد تن سازوں نے شرکت کی
مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور سمیت جونیئر مسٹر کے پی، مسٹر فزیک کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہزارہ میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں صوبے کے بیشتررجسٹرڈ کلبوں سے تعلق رکھنے والے تن سازوں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا مختلف کلاس کے منعقدہ مقابلوں کی نگرانی اورججز کے فرائض مسٹر ساؤتھ ایشیا، اور مسٹر اورلڈ کے اوپن مقابلوں ...
مزید پڑھیں »ویمن لیگ نمائشی میچز، کھلاڑیوں کی تیاریاں مکمل، ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی
ویمنز ٹی20 لیگ کے نمائشی میچز کیلئے میدان سج گیا۔انگلش لورین ونفلیڈ، ڈینی وائٹ، مایا بوچیئر اور ٹمی بیماؤنٹ، جنوبی افریقی لارا وولورڈٹ اور آئرش لورا ڈینلی کی بھی پاکستان آمد ہو گئی، بنگلہ دیش کی جہاں آرا عالم اور سری لنکن چماری اتاپتو اتوار کی شب آگئی تھیں۔ نمائشی میچز کا حصہ بننے والی دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ 8 کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 165 رنز کا ہدف 20 اوور کی پانچویں بال پر پورا کیا، گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مارٹن گپٹل نے ناقابل شکست 86 رنز بنائے، سرفراز احمد 29، محمد نواز 15 ...
مزید پڑھیں »