ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو نو وکٹوں سے ہرادیا ڈارون ( آسٹریلیا ) 31 جولائی، 2023: ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔ اس سے قبل اتوار کے روز ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک نے پاکستان شاہینز کو59 رنز سے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی سٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست ۔
اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں نے 24 رنز بنانے کے علاوہ چار وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ڈارون کے گارڈنز اوول میں کھیلے گئے اس میچ میں این ٹی سٹرائیک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کریگی یا نہیں ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کریگی یا نہیں، حکومتی ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ اجلاس نہ ہونے کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ نگران حکومت کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے حکومت کو خط لکھا تھا، جس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »ڈربن قلندرز نے زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل میں جوبرگ بفیلوز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
میچ کے ہیرو حضرت اللہ زازئی رہے ۔ جنہوں نے 22 گیندوں پر 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ڈربن قلندر کو وکٹری سٹینڈ پر پہنچادیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جوبرگ بفیلوز کی اوپننگ جوڑی محمد حفیظ اور ٹام بینٹن نے تیزی سے اسکور کیا اور صرف 3 اوورز میں 50 رنز کی شراکت قائم کی۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت 10 اگست کو شروع ہونے کا امکان ہے۔
اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہو گی، بھارت کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دیں گی۔ بھارت کو 31 جولائی تک قیمتیں فائنل کرنے کا کہا گیا ہے،ورلڈ کپ کے شیڈول میں بھی ردو بدل اگلے دو تین روز میں ہو گا۔ اس کے علاوہ آن لائن ٹکٹیں خریدنے کے ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض کا گھریلو مصروفیت کے باعث سری لنکا پریمئر لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
وہاب ریاض نے پنجاب میں کھیلوں کی وزارت میں مصروفیت اورگھریلو مصروفیت کے باعث لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں گھریلومصروفیات کی وجہ سے کولمبو اسٹرائیکرزکو جوائن نہیں کرسکا۔ لیکن کولمبو اسٹرائیکرزکا ہرمیچ ضرور دیکھوں گا اوربھرپورسپورٹ کرونگا۔میری دعائیں اورنیک تمنائیں کولمبو اسٹرائیکرزکے ساتھ ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےفریگ اوسلو ناروے کیخلاف پہلا میچ 11-1 سے جیت لیا۔
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں پہلی کامیابی قومی ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کے خلاف میچ 11-1 سے جیت لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے احمد رضا نے 4 اور فیصل احمد نے 2 گول اسکور کئے۔قومی ٹیم کے کپتان طفیل شنواری ، عبیداللہ۔عدیل،محمد علی اور علی آصف نے ایک ایک گول کیا۔ ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں 600 سے زائد وکٹیں لینے والے اسٹیورٹ براڈ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انگلش فاسٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال ; تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔
تائیوان (چائنیز تائپے) نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دی۔ پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کا میچ تائیوان نے 13-25، 25-18، 23-25 اور 22-25 سے جیتا۔ ایشین انڈر 16 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست کے باعث پاکستان اگلے سال ہونے والے انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔
مزید پڑھیں »الجزائر کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان مانچسٹر سٹی چھوڑ کر سعودی عرب کے کلب میں شامل ہوگئے.
الجزائر کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان ریاض محرز مانچسٹر سٹی چھوڑ کر سعودی عرب کے کلب الاہلی میں شامل ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق الاہلی کے ساتھ ان کا معاہدہ 2027 تک ہوگا لیکن اس کی مالی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ، البتہ برطانوی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پریمیئر لیگ چیمپیئن نے سعودی ...
مزید پڑھیں »