خواتین اسکلز کیمپ : پہلا مرحلہ ختم، دوسرا مرحلہ 13 جولائی سے شروع پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین اسکلز کیمپ کا پہلا مرحلہ اتوار کے روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام کو پہنچا۔اس پانچ روزہ کیمپ میں لاہور اس کے قریبی علاقوں کی بیس کرکٹرز نے حصہ لیا۔ کیمپ نے ان تمام کھلاڑیوں کو اپنی مہارت ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی کھلاڑی آج آرام کریں، کل ہمبنٹوٹا روانہ ہونگے قومی ٹیم پریکٹس میچ11اور12جولائی کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچ گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; پرائم منسٹر یوتھ ویمن ہاکی پراونشل لیگ کے لیے خصوصی ٹرائلز کا انعقاد
کوئٹہ کے شھید نواب غوث بخش ہاکی اسٹیڈیم میں پرائم منسٹر یوتھ ویمن ہاکی پراونشل لیگ کے لیے خصوصی ٹرائلز اور ریجنل کیمپ کا انعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر میر محمد ہارون رئیسانی تھے۔ معزز مہمان کے ساتھ جنرل سیکریٹری بی ایچ اے جناب سید امین، جنرل سیکریٹری خواتین ونگ ...
مزید پڑھیں »اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ 10 جولائی سے شروع ; چھ غیرملکی کوچز کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ10 جولائی سے شروع ہوگا چھ غیرملکی کوچز 120 کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ چھ غیرملکی کوچز جن میں تین سابق ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں آئندہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے پاتھ وے کرکٹ پروگرام میں کوچنگ کریں گے۔ یہ دوسرا سال ہے کہ اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ ...
مزید پڑھیں »20 ویں کے سی ویسٹبری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کے نتائج
20 ویں کے سی ویسٹبری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ نتائج کا دن 1 باوقار 20ویںKC Westbury نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کراچی کلب کے ہارڈ کورٹس میں شروع ہو رہی ہے ۔ جونیئرز انڈر 18 سنگلز پہلا راؤنڈ ملک حسنین نے ریان شعیب کو 6-1، 6-1 سے شکست دی۔ تیمور انصاری نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا روانہ ہو گئی .
سری لنکا کے خلاف 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتہ کی شب دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہو گئی جب کہ ویزا نہ ملنے کے سبب پاکستان نہ آسکنے والے بولنگ کوچ مورنے مورکل دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ آئی سی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی آزمائش ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرلی
افغانستان نے بنگلادیش کو 142 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 331 رنز بنائے، اوپنرز نے 245 رنز کی شراکت قائم کی۔اوپننگ بلے باز رحمان اللہ گرباز نے 145 رنز کی اننگز ...
مزید پڑھیں »ذکاء اشرف کا قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، ...
مزید پڑھیں »ٹینٹ پیگنگ انڈر 21 چیمپئن شپ کا آغاز 9 جولائی سے جنوبی افریقہ میں ہوگا،پاکستان کی 5 رکنی ٹیم حصہ لے گی
نیزہ بازی کے میدان میں پاکستان ایک قدم اور آگے، پاکستان کی انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ کی ٹیم پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا حصہ بنے گی۔ ٹینٹ پیگنگ انڈر 21 چیمپئن شپ کا آغاز 9 جولائی سے جنوبی افریقہ میں ہوگا، سہ فریقی مقابلوں میں پاکستان، جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول ; چترال کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست .
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کے دوسرے روز گلگت بلتستان بھی کی ٹیم نے چترال بی کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ فیسٹیول کے دوسرے روز تقریبات کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر ارسلان اسرار مرزا نے کیا جنہوں نے پولو گیند پھینک کر میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »