“راؤ انوار مغل کے خلاف آخری معرکہ ہونے جارہا ہے” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ لوگ مجھے مشورہ دیتے کہ انصاف کے لئے معزز عدالت جانا سودمند ہوگا میں بھی سوچتا ہو کہ عدالت کے سوا اب کوئی راستہ نہیں بچا 15 لاکھ 50 پچاس ہزار روپے “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام جاری ہوتے ہیں شیر احمد ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ; پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔ تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔ فاسٹ باؤلرحسن علی اور شان مسعود کل سے کیمپ جوائن کریں گے، زاہد محمود اور ساجد ...
مزید پڑھیں »ایشینز چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ; نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کیمپ کا آغاز
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں دوبارہ شروع ہوگیا جس میں ممکنہ تیس کھلاڑیوں نے شرکت کی، کیمپ کے پہلے روز فٹنس ٹیسٹ لئے گئے سہ پہر کے سیشن میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے ساتھ مختلف ڈرلز کی پریکٹس کی ۔ کوچز محمد ثقلین اور ریحان بٹ پر امید ...
مزید پڑھیں »عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔
12 سالہ عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں عائشہ ایاز نے مجموعی طور پر تین میڈلز جیت لئے، عائشہ ایاز ایونٹس میں ایک سلور اور دو برانز کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہیں۔ عائشہ ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لیتے ہوئےانتخابات کروانے کی اجازت دے دی۔جسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی کی جانب سے امتیاز رشید صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔درخواست گزارملک ذوالفقار کی وکیل مس ندا ...
مزید پڑھیں »” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایمبیسڈرز، سلیکشن کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایمبیسڈرز، سلیکشن کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پاکستان میں کھیل کے شعبے میں بہتری لانے اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے سلسلے میں قومی کھیل ہاکی میں بھی نیا ٹیلنٹ کھوجنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ” وزیر اعظم ...
مزید پڑھیں »دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی ہدایت پر 2 جولائی تا 05 جولائی تک ملک بھر میں عالمی دن کی مناسبت سے اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کی تقریبات جاری رہیں گی۔ سجاس کے تحت منعقدہ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد، ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے
حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا ایڈیشن رواں ماہ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا جس میں شریک 5 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا ہے ۔ لیگ میں 8 پاکستان کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن تروینی کانٹینینٹل کنگز کے نام رہا
عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن تروینی کانٹینینٹل کنگز کے نام رہا دبئی (خصوصی رپورٹ) دبئی میں جاری عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اختتام پذیر ہوگیا ۔ فائنل مقابلہ تروینی کانٹینینٹل کنگز نے سخت مقابلے کے بعد اپنے نام کرلیا۔ دبئی کے لی میریڈین ہوٹل میں منعقدہ گرینڈ فائنل میں فاتح کا فیصلہ ٹائی بریک کے تین ...
مزید پڑھیں »تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی
تشدد کے تین بڑے واقعات، تاحال پشاورسپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ کو جگا نہیں سکی، کوئی انکوائری کمیٹی نہیں بنائی گئی پشاور…ایک ماہ کے اندر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تین بڑے واقعات جس میں دو واقعات میں کھلاڑیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ تیسرے واقعے میں کھیلوں کی کوریج کرنے والے صحافی کو چوکیداروں کے سامنے تشدد ...
مزید پڑھیں »