نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری دوسرے مرحلے میں نادرن کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد سندھ کی ٹیم کو ایک سکور سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سندھ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے نادرن کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
کرکٹ میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کے پاس پاکستانی پاسپورٹ
عرب امارات نے کرکٹ میچ میں ھنگامہ کرنے پر 391 افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کی تو پتہ چلا کہ ان کی اکثریت کے پاکستانی پاسپورٹ تھے ۔افغان شرعی حکومت سے بھاگے ہوئے یہ لوگ جنہیں پاکستان نے پناہ دی اپنی شہریت دی اور یہی لوگ پاکستانیوں پر حملے کر رہے ہیں، یہی لوگ ہیں جن سے پاکستان کی جیت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، اب دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ٹکرائو اتوار کے روز ہوگا، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستانی بیٹنگ لائن دھوکہ دے گئی
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کی ٹیم 19.1 اوورز میں 121 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف ملا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری
لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔رپورٹ مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 17 سالہ لڑکی کی جانب سے زیادتی کے الزام پر نیپال کی عدالت نے جمعرات کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔رپورٹس کے مطابق17 سالہ لڑکی نے ...
مزید پڑھیں »شان ٹیٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں افغانستان کو نسیم شاہ کے مسلسل دو چھکوں کی بدولت آخری لمحات میں شکست دینے والی قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بالنگ کوچ شان ٹیٹ کے جذباتی ٹوئٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شان ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ کے ڈیف ایونٹ میں مردوں کا ٹائٹل زاہد اور خواتین کا سارہ نے جیت لیا
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ کے ڈیف ایونٹ میں مردوں کا ٹائٹل زاہد اور خواتین کا سارہ نے جیت لیا ہے۔ گزشتہ روز لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئے مردوں کے ڈیف ایونٹ میں زاہد نے 130 سکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ زوہیب نے 108 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ، پاکستان کے حمزہ اقبال نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے برانز میڈل جیت لیا ہے۔پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے 84 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی فائٹ میں بھارت کے وویک تیجا کو آٹھ صفر سے شکست دی تھی۔ دوسری فائٹ میں انہیں انگلینڈ کے جو کیلوے نے سات دو سے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا، اولمپیئن کلیم اللہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی مقرر کر دیے گئے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا۔پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کھلاڑی اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »گرین شرٹس کو جوائن کرنے کیلئے بیتاب ہوں، میتھیو ہیڈن
ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن بھی گرین شرٹس کو جوائن کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پی سی بی نے میتھیو ہیڈن کا ایک ویڈیو بیان ...
مزید پڑھیں »