ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2022

بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی حالیہ کارکردگی پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کی حمایت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔شاہد آفریدی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ دو سے تین برے میچز آپ کو برا کھلاڑی نہیں بنا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر معروف شخصیات کی مذمت

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوئی تو معروف شخصیات اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سامنے آگئے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے اپنے ایک نامعلوم مداح کی اس حرکت پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے معروف شخصیات کی پرائیویسی کا احترام کرنے اور اس قسم کی ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی اپنے کمرے کی ویڈیو لیک ہونے پر طیش میں آگئے

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے ہوٹل روم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے پر طیش میں آگئے۔ویرات کوہلی نے اپنے کمرے کی وائرل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو دیکھ کر بہت خوش اور ان سے ملنے کے لیے پرجوش ہوتے ہیں اور میں نے ہمیشہ اس چیز کی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی جانب سے سوریا کمار یادیو کی تعریف

پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولرز کے دماغ سے کھیلتے ہیں۔حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں تجربے کار پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی بیٹنگ کے شاندار انداز کے بارے میں بات کی۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سوریا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ سکواڈ سڈنی پہنچ گیا

قومی کرکٹ سکواڈ پرتھ سے سڈنی پہنچ گیا ہے۔قومی کرکٹ سکواڈ آج کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا۔پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں تین نومبر کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کھیلے گی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم اچھا کھیلنے کی پوری کوشش کر رہے ...

مزید پڑھیں »

چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ یکم نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی ، کرنل وسیم احمد

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ یکم نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گی۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصوراحمد اور فیڈریشن کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، لورکن ٹکر کی دھواں دھار اننگز کے باوجود آئرلینڈ کو آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان آسڑیلیا کی ٹیم نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دیدی، آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے، آسڑیلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ نے پانچ چوکوں ...

مزید پڑھیں »

خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول میں آج اتھلیٹکس کا باقاعدہ افتتاح

خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول میں آج اتھلیٹکس کا باقاعدہ افتتاح شہید عبدالعظم آفریدی ہائر سیکنڈری سکول جمرود میں کیا گیا۔اس موقع پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و خیبرپختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر سید ظہیر الاسلام شاہ، جنرل سیکریٹری انجینئر سیف الاسلام آفریدی ، خیبر سکولز سپورٹس فیسٹیول کے جنرل سیکرٹری شاہ جہان آفریدی کے علاؤہ کھلاڑی اور طلباء بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

کھیل دنیاکے ممالک و قوموں کے درمیان فاصلے کم کرتے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

صوبائی وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہاکہ امن و کھیلوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ کھیل دنیاکے ممالک و قوموں کے درمیان فاصلے کم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز امن و کھیل کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کیا۔اس موقع پرسابق صوبائی وزیرکھیل سید عاقل شاہ، سابق آئی جی سید اختر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ فارمیوو ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا

پاکستان نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ فارمیوو ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا ہے۔پاکستان کی میزبانی میں کھیلا گیا آن لائن ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ 2022 پاکستان کے 16 سالہ علی سلیمان نے جیت لیا۔پوائنٹس کی بنیاد پر بھارتی کھلاڑی مادھو کامتھ Madhav Kamath دوسری اور پاکستانی ہی کے حشام ہادی خان نے ...

مزید پڑھیں »