ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2023

ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار

  ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار مسرت اللہ جان صدہ…مشہور کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم، جو کہ ضلع کرم صدہ شہر کے مرکز میں واقع ہے اس وقت پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ایک زمانے کا متحرک میدان خشک اور کھیل کے ...

مزید پڑھیں »

تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے ; شاہد زمان

    * کھیلوں کے معیار اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس بہتر کرنے کیلۓ جامع پروگرام کا آغاذ کر دیا ہے۔شاہد زمان * تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے۔اب ہمارے ہاں چیمپئنز کیوں نہیں پیدا ہو رہے۔یہ لمحہ فکریہ ہے۔   * بہتر رزلٹ کیلۓکھیلوں میں احتساب کے عمل کا ہونا ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئنزٹرافی کے لئے بھارت جانے کی اجازت دے دی.

  وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت جانے کا این اوسی جاری کردیاہے۔ قومی ٹیم کو بھارتی ویزے پہلے ہی جاری ہوچکےہیں۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی تین سے 12اگست تک چنائی بھارت میں ہوگی۔ ایشین چیمپئنزٹرافی کی تیاریوں کے لئے تربیتی کیمپ ختم ہوگیا ہے۔ کھلاڑی گھروں کو چلے گئے ہیں۔دوبارہ 30جولائی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ یونیورسٹی گیمز، پاکستان کی پانچ کھلاڑی ان ایکشن ہونگی .

  چین کے شہر چنگدو میں 28 جولائی سے شروع ہونے والی ورلڈ یونیورسٹی گیمز، ایف آئی ایس یو میں پاکستان کی پانچ کھلاڑی ان ایکشن ہونگی   پاکستان نے ان کھیلوں میں شرکت کیلئے پانچ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جو سب یونیورسٹیز کی طالبات ہیں ۔ ان کھلاڑیوں نے حالیہ نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز جیتے تھےاور اب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو بدانتظامی اور سیاسی مداخلت پر تنقید کا سامنا!

  پاکستان میں وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو بدانتظامی اور سیاسی مداخلت پر تنقید کا سامنا! مسرت اللہ جان پشاور.. پاکستان بھر میں کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے اور ان کو پروان چڑھانے کی کوشش میں شروع کی جانیولے تین مختلف کھیلوں والی بال، فٹ بال اور ہاکی پر توجہ مرکوز کرنے والا وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک مقابلوں کے الزامات کے درمیان ووڈ بال فیڈریشن،پرتعیش مقامات پر مقابلوں کا انعقاد ایک سوالیہ نشان

  بیرون ملک مقابلوں کے الزامات کے درمیان ووڈ بال فیڈریشن،پرتعیش مقامات پر مقابلوں کا انعقاد ایک سوالیہ نشان مسرت اللہ جان پشاور.. دنیا بھر میں سیاحت اور عیاشی کیلئے مشہور تھائی لینڈ میں ووڈ بال کے مقابلوں کے انعقاد اور اس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے زائد العمر کھلاڑیوں کے حصہ لینے کے باعث ووڈ بال فیڈریشن پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔   سری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز شاندار طریقے سے کیا ہے ۔   سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیابی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔

    پاکستانی ٹیم نے کولمبو ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ کوئی لنکن بلے باز نعمان علی کی گھومتی گیندوں کا سامنا نہ کر سکا۔ پاکستانی اسپنر نے 7 کھلاڑی شکارکیے۔     نعمان علی نےنشان مدھوشکا ، دیمُتھ کرونارتنے،کوشال مینڈس، دنیش چندی مَل، سدیرا سمارا وکا راما، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے

    پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے   پاکستان شاہینز آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے۔ روحیل نذیر کی کپتانی میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 30 جولائی سے 9 اگست تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی اور 50 اوورز کے دو میچز بھی کھیلے گی۔    

مزید پڑھیں »

سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔

  سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔ کن کشن کے مطابق محمد رضوان متبادل کے طورپرسرفرازاحمد کی جگہ میچ کھیلیں گے   میچ ریفری ڈیوڈ بون نے سرفرازاحمد کی جگہ محمد رضوان کو متبادل کے طور پرشامل کرنے کی درخواست قبول کرلی۔سرفرازاحمد کو آشیتھا فرنینڈو کے باونسر کی وجہ سے ہیلمٹ پر گیند ...

مزید پڑھیں »