پشاور کی مقامی پولیس نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کو سیکورٹی کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے باقاعدہ مراسلہ ارسال کردیا ہے جن میں سات مختلف نکات کی نشاندہی کی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر اس معاملے میں بہتری لائیں .تھانہ گلبرگ کی پولیس نے ایک ہفتہ قبل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے چاروں اطراف کی چیکنگ کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2023
ہاکی سٹیڈیم غیر معیاری کام، مراسلہ اور بند آنکھیں
مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے بننے والے ہاکی آسٹرو ٹرف کے غیر معیاری ہونے کے حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ دیا ہے بائیس فروری2023کو بھیجے گئے مراسلے میں خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ کا موقف ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے چاروں باتھ رومز سے ٹونٹیاں اور شاور اتار لئے گئے
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی انتظامیہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی سہولت کیلئے بنائے گئے باتھ رومز سے شاور اور ٹونٹی سمیت پائپ نکال دئیے جس کے باعث کھلاڑیوں کو واش روم استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں چار باتھ رومز بنائے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، حارث رئوف کے 3 شکار، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے مات دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 18 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔کوئٹہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا۔لاہور میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم 19.2 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ہارون ملک کا فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کو 15 مئی سے شروع کرنے کا عزم
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات سے پہلے ووٹنگ کے حقوق محفوظ بنانے کیلئے مزید وقت کی خواہاں ہے۔ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں کلبز اور ریفریز سمیت فٹبال کمیونٹی کے نمائندوں کی دوسری میٹنگ میں نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے دیگر ارکان بیرسٹر حارث عظمت، سعود ہاشمی اور شاہد نیاز کھوکھر کے ہمراہ بات کرتے ہوئے 15مئی ...
مزید پڑھیں »ویمن لیگ کے 3 نمائشی میچوں کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاری پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے دوران خواتین کے تین لیگ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے یہ تینوں میچ آٹھ، دس اور گیارہ مارچ کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائینگے، ان تین لیگ میچوں کیلئے دو ٹیمیں ایمازون اور سپر ویمن مدمقابل ہونگی، خواتین لیگ کے تینوں میچ دوپہر دو ...
مزید پڑھیں »مارڈرن ڈے کرکٹ کھیلتے ہیں تو تحمل اور برداشت بھی ضروری ہے، شاداب خان
پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلا میچ ون سائیڈڈ ہارے ہیں، غلطیاں کی تھیں،جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں، اس میں ایسا ہوتا ہے۔یونائیٹڈ کے کپتان نے کہا کہ ہم اپنی کرکٹ کا ...
مزید پڑھیں »مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے، راشد خان
افغانستان کے اسپن بولر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے، ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے۔ راشد خان نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کے لیے پلان کر رہے ہیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس وقت فوکس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ پر ہے اور سب تیاریاں اسی کے حوالے سے جاری ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ بہت بڑا ایونٹ ہے اور ...
مزید پڑھیں »مارٹن گپٹل بھی شاہین شاہ آفریدی کی بائولنگ سے متاثر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر مارٹن گپٹل فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ سے خوب متاثر ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے لاہور میں شاندار بولنگ کی ہے انہوں نے جس طرح اسپیل کیا وہ میں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »