قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی
سری لنکا انڈر 19 ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھلے گی۔ سیریز کا واحد چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل بنک اسٹیڈیم کھیلا جائے گا۔ کراچی: پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 22 اکتوبر سے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کا دورۂ پاکستان
ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کا دورۂ پاکستان دونوں ٹیمیں پاکستان ویمنز اے کے ساتھ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلیں گی ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کرکٹ ٹیمیں اس ماہ پاکستان پہنچ رہی ہیں ۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم پاکستان ویمنز اے کے خلاف ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور118 رنز سے ہرادیا۔ عمران بٹ اور ہاشم ابراہیم کی سنچریاں ، 258رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے تیسرے دن لاہور وائٹس نے فاٹا کو اننگز اور 118رنز سے شکست دیدی۔ ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں لاہور وائٹس نے فاٹا کے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
بنگلہ دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان • ندا ڈار قیادت کریں گی۔ دورے میں چھ میچز ہونگے لاہور 12 اکتوبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان قومی ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون ایک وائٹس اور زون چھ بلوز کی کامیابی
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون ایک وائٹس اور زون چھ بلوز کی کامیابی۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ینگ ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سندھ پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کی ملاقات سندھ پریمیئر لیگ ، روڈ شوز ،نئے ٹیلنٹ میں لیگ کے کردار اور کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال سندھ پریمیئر لیگ نئے ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے اہم ثابت ہوگی ۔گورنرسندھ صوبہ میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ہر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : ملتان کے چھ بیٹسمینوں کی ایک ہی اننگز میں سنچریاں فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع۔ لاہور 11 اکتوبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے دوسرے روز کے کھیل کی خاص بات ملتان ریجن کے چھ بیٹسمینوں کی لاہور بلوز کے خلاف ایک ہی اننگز میں سنچریاں تھیں۔ یہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں 14 اکتوبر کو بھارت سے میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم احمد آباد پہنچ گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصار میں حیدر آباد کے ہوٹل لے جایا گیا، قومی ٹیم جمعرات اور جمعہ کے روز احمد آباد کے اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان شیڈول میچ دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )سے بدھ کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق ذکا اشرف نے بھارت روانگی کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »